Damadam.pk
princismoon's posts | Damadam

princismoon's posts:

Sad Poetry image
p  🔥 : Moon🥺💞 - 
Memes & Satire image
p  : BP low😆😆 - 
Funny joke
p  : Hahahaha sab apna khyal rakhna 😆🤭 - 
princismoon
 

wahhhh aaj too india aram sy jeet jay gaa😍

Funny joke
p  : Nyc hair 😂😂😂 - 
Funny joke
p  : شروع شروع میں ایسا ہی ہوتا ہے😂😂 فر سکینڈ منٹ میں ۔منٹ گھنٹے میں اور گھنٹے - 
princismoon
 

آپ اندازہ لگاتے رہیں، بس جگنو کا
میری مٹھی میں ستارہ بھی تو ہو سکتا ہے!
کیا ضروری ہے ؟ کہ جان لٹا دی جائے،
اس کی یادوں پہ گزارا بھی تو ہو سکتا ہے۔۔!
💘simple girl💘
💞iقra💞

princismoon
 

بس۔۔۔۔ ایک خیالاتی دنیا ہی تو ہوتی ہے ،
جہاں سب کچھ ویسا ہوتا ہے ، جیسا ہم چاہتے ہیں۔
💘simple girl💘
💞iقra💞

بہت بہت مبارک ہو سب کو😍😍🥰
p  : بہت بہت مبارک ہو سب کو😍😍🥰 - 
انا فی نَفسِی اَک٘ثَر مَنِي۔
"وہ مجھ میں مجھ سے زیادہ ہےؔ ..."
p  : انا فی نَفسِی اَک٘ثَر مَنِي۔ "وہ مجھ میں مجھ سے زیادہ ہےؔ ..." - 
*تُم نے نِبھانا ہے آخر تک ساتھ میرا*
*میں نے دُنیا کو بتانا ہے ہمسفر ہو تو تُمہارے جیسا*۔۔“🫶🏻🌷🌏
p  : *تُم نے نِبھانا ہے آخر تک ساتھ میرا* *میں نے دُنیا کو بتانا ہے ہمسفر ہو تو - 
قلبی سکوں کی آس میں آدھے جو رہ گئے
اب آدھے سر کے درد کے  پورے مریض ہیں🩶
p  : قلبی سکوں کی آس میں آدھے جو رہ گئے اب آدھے سر کے درد کے پورے مریض ہیں🩶 - 
بنا کے مجھ کو وہ پھر سے بکھیر دیتا ہے۔۔
میں ایک دستِ ہنر مند کے عذاب میں ہوں۔۔
p  : بنا کے مجھ کو وہ پھر سے بکھیر دیتا ہے۔۔ میں ایک دستِ ہنر مند کے عذاب میں - 
پتہ کرو کہ میرے ساتھ کون اترا تھا
زمیں پہ کوئی اکیلا نہیں اترتا ہے💖🥀
p  : پتہ کرو کہ میرے ساتھ کون اترا تھا زمیں پہ کوئی اکیلا نہیں اترتا ہے💖🥀 - 
کوئی میرا فین وین ہے تو سامنے اجاہے 
اج میں Autograph دینے کے موڈ میں ہون
p  : کوئی میرا فین وین ہے تو سامنے اجاہے اج میں Autograph دینے کے موڈ میں ہون - 
یہ مقام بھی آتا ہے رابطوں میں ایک رُوز۔۔۔!!
کیا حال تُمہارا ؟؟ میں ٹھیک ہوں، بات ختم۔۔۔🙂🖤
p  : یہ مقام بھی آتا ہے رابطوں میں ایک رُوز۔۔۔!! کیا حال تُمہارا ؟؟ میں ٹھیک - 
🌙 moon
p  : 🌙 moon - 
princismoon
 

بے بسی دیکھ یہ ، سو بار کیا عہد کہ اب
تجھ سے امید نہ رکھیں گے مگر , رکھتے ھیں ،
🖤🌸
💞 simple girl 💞
💘iقra💘

انسان کو اپنی موجودگی وہیں اچھی 
لگتی ہے جہاں اس کی قدر ہو_💞🥀
p  : انسان کو اپنی موجودگی وہیں اچھی لگتی ہے جہاں اس کی قدر ہو_💞🥀 - 
Sheeeee🤫🤫
p  : Sheeeee🤫🤫 -