Damadam.pk
princismoon's posts | Damadam

princismoon's posts:

princismoon
 

بچھڑنے والے میں سو عیب تھے مگر
وہ بد دماغ میرا مسئلہ سمجھتا تھا🥀🙂
💔Iقra💔
💘Simpl girl💘

princismoon
 

"اس قـدر بوجـھ ہـــے نینـدوں کا میـری آنکھـوں پـر میـں نـــے تھکـــ ہـار کـــے سونـا نہیـں مـر جانـا ہـــے"🙂💔
💔Iقra💔
💘Simpl girl💘

princismoon
 

مجھے بہت "پسند" ہے❤ پہاڑ کی چوٹی پر
لکڑی سے بنا گھر🍁چودھویں کا چاند🍁
کھڑکی سے برستی بارش دیکھنادسمبر کا مہینہ
دراز قامت سرسبز درختپرانی عمارتیں🙂
ڈھلتا ہوا سورج❤گرتے پانى کى آواز
سردیوں کی اکیلى تنہا "شامیں"
درختوں پر جمی برفپرانى جگہیں 🥀
ویران سڑکوں پر چلنا"شاعری" اور چائے🙂
ناولز پڑھناخود سے باتیں کرنا
"کالا رنگ"🖤ڈھلتی ویران شامیں
ویران راستوں پر چلنا💔برف پوش پہاڑنصرت کی قوالیاں موسیقی 💕پھولوں کی خوشبو
ساون کی بارش میں بھیگناویران جزیرے
موسم خزاں❤بوڑھے پیڑ🖤
پرانی حویلیاں، سرد راتیںادھوری کہانیاں🖤
گہرى "خاموشی" 🍁بوسیدہ ڈائریاں💕
اورتم_____!!!!!💔
💔Iقra💔
💘Simpl girl💘

princismoon
 

سیاہ پرچھائیاں ہیں اور ہم ہیں
گہری تنہائیاں ہیں اور ہم ہیں
وفا کو ڈھونڈنے نکلے مگر یہاں پر تو
ہر سمت بے وفائیاں ہیں اور ہم ہیں
گئے وہ دن کہ ملا کرتی تھی خطاؤں کی معافی
اب تو ہر سمت پشیمانیاں ہیں اور ہم ہیں
پہلے ہوتی تھی جہاں پر ہر طرف رونق
وہاں اب بس ویرانیاں ہیں اور ہم ہیں
گئے دنوں خوشی تھی، مسکراہٹ تھی اور ہم تھے
اور اب آنسو ہیں، سسکیاں ہیں اور ہم ہیں
قمست بدل خدا، یا تو نسخہ بدل طبیب
وہی مرہم ہیں، دوائیاں ہیں اور ہم ہیں
بڑا سکون تھا بچپن میں مگر اب غضنیؔ
ارد گرد پریشانیاں ہیں اور ہم ہیں۔
💔Iقra💔
💘Simpl girl💘

princismoon
 

تاب ہی نہیں ہے کہ کسی کو اپنا درد دل بتائیں 🥺
کوئی حال بھی پوچھےتو آنکھیں جھلک پڑتی ہیں😭
💔Iقra💔
💘Simpl girl💘
😢Udass😥

Funny joke
p  : Mama mujy beef nhi pasnd 😝🙄 - 
princismoon
 

میں بھی نکلی تھی محبّت کی تلاش میں🌹
گرمی بہت تھی گولا کھا کر واپس آگئی 🤣
😒😒
💔Iقra💔
💘Simple girl💘

princismoon
 

اوروں کو مل جاتے ہیں سیدھے سادھے لوگ...
ہمیں تو بندہ اور بکرا دونوں کھڑوس ملے ہیں..!!😏
💔Iقra💔
💘Simple girl💘

princismoon
 

کیا اس عید پر نوٹ کیا🤔
ہر شخص اندر سے ختم ہورہا ہے۔😔
کسی نے پکچرز لینا چھوڑ دی۔😴 کسی نے اچھے کپڑے پہننا چھوڑ دیے۔🙇 کوئی محبت نہیں کررہا۔😶 کوئی محبت قبول نہیں کر رہا۔🤐 کسی کو تنہائی پسند ہے۔😒 اور کوئی دوستوں سے نہیں مل رہا 🤕
عجیب وقت آگیا ہے۔
💔Iقra💔
❣️Simple girl💘

princismoon
 

Eid mubarak friends😍
💔Iقra💔
💘Simpl girl💘

princismoon
 

اور کسی دن مجھے ____ نا پاٶ تو 😔
ڈھونڈنا مت بس دعاۓ 🤲 مغفرت کر دینا 💔 😥
💔iقra💔
💘simpl girl💘

princismoon
 

داســـــــتان وفـــــــا بس اتنی سی ہے ۔۔💔۔🪦😓
اس کی خاطـــــــر اسی کو چھـــــــوڑ دیا
💔Iقra💔
💘Simpl girl💘

princismoon
 

خدا کرے میں مر جاؤں تجھے خبر تک نہ ملے
تو ڈونڈتا رہے مجھے پر تجھے میری قبر تک نہ ملے🍁
💔Iقra💔
💘Simpl girl💘

princismoon
 

آج پِھر اُنگلیا مچل رہی تھی تُم سے رابطے کو...!!
آج پِھر ہم نے ہاتھ کو دیوار پہ دے مارا ہے...🙂
💔Iقra💔
💘Simpl girl💘

کسی نے مفت میں پا لیا وہ شخص🙂
جو مجھے ہر قیمت پر چاہیے تھا۔۔💔
p  : کسی نے مفت میں پا لیا وہ شخص🙂 جو مجھے ہر قیمت پر چاہیے تھا۔۔💔 - 
Sad Poetry image
p  : بچپن والے کھلونے پوچھ رہے ہیں🧸🌝 کیسا لگتا ہے جب کوئی توڑتا ہے؟😐💔 - 
princismoon
 

دل کرتا ہے جانو بنالوں پھر دل میں خیال آتا ہے
اتنی پیاری زندگی میں عذاب لانا ضروری ہے😢
💔Iقra💔
💘Simpl girl💘

princismoon
 

کبھی کبھار کھو جانا چاہئیے
یہ دیکھنے کے لیے کون تلاش کرتا ہے🖤
✨🍁🍂🥀💯
💔Iقra💔
💘Simpl girl💘

princismoon
 

*✍️کوئى اداس ھوتا ھے تو ھم تڑپ جاتے ہیں💔*
*آج ھم اداس ھوۓ تو کسى نے حال تک نہیں پوچھا💯
💔Iقra💔
💘Simpl girl💘

princismoon
 

آگ لگ جائے ان کتابوں کو جس میں لکھا تھا 📚
محبت اگر سچی ہو تو ضرور ملتی ہے ۔۔۔۔۔😣😣😣
💔Iقra💔
💘Simpl girl💘