*کچھ بھی انسان کے اختیار میں نہیں ہوتا اگر وہ یہ بات سمجھ لے تو سب کچھ آسان ہو جائے*
*مگر انسان چاہتا ہے سب کچھ ویسا ہو جیسا وہ چاہ رہا ہے مگر حالات ہمیشہ ویسے نہیں رہتے جیسے آپ چاہتے ہیں*
*کبھی خود کو مکمل اللہ کے سپرد کر دیا کریں یہ سوچ کر وہ جو کر رہا ہے بہتر ہے اور جو کرے گا بہترین ہوگا*🍁
......??

پچھلے اور اس رمضان میں بس یہ فرق ہے، پچھلے رمضان
افطار میں تمہیں حاصل کرنے کی دعائیں مانگتی تھی اور اس رمضان تمہیں بھولنے کی😏😔🥺
💞iقra💞
❤️simple girl❤️






آج وہ مجھے یہ کہہ کرچھوڑ گیا تمہاری تو پوسٹیں ہی ختم نہیں ہوتی تم نے محبت کیا خاک کرنی ہے🥺🙊😭😭
💔iقra💔
💘simpl girl💘

اکیلے رہو اور مست رہو
نہ کوئی اگنور کرے گا نہ کوئی ہرٹ کرے گا نہ کوئی رولائے گا اور نہ ہی کوئی چھوڑ کے جائے گا 💯💔✍️
💘iقra💘
💔simple girl💔
ایک دن شوہر کی جائیداد بیج کر
ترکی جانے کا سپنا پورا کروں گی😎🤫
i love turky😍😍😍
💘iقra💘
💔simpl girl💔
انا مسئلہ ہی نہیں میرا، بات عزتِ نفس کی ہے
کوئی لہجہ بدلے تو راستہ بدل لیتی ہوں میں
#🥺🥺
💘iقra💘
💔simpl girl💔


ہر چیز کو ضد سے حاصل کرنے والے جب ہر چیز پر صبر کر لیں نہ تو دیکھو یار ان کہ لیے اس سے بڑی کوئی اذیت نہیں ہو سکتی__!؛؛ 🖤😭😭😥
💔iقra💔
💘simpl girl💘



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain