ہوتا ہے اپنی آنکھ کا آنسو بھی بے وفا
وہ بھی نکلتا ہے تو کسی اور کی خاطر
💔Iقra💔
💘Simpl girl💘
Good nit🙂
کھونا اور پانا______ محبت نہیں ہوتی!!
محبت تو بس محبت ہوتی ہے..
ادب ہوتا ہے_______ احترام ہوتا ہے!!
کسی کی پُکار پر، لبیک ہوتا ہے
💔Iقra💔
💘Simpl girl💘
❤ Assalam o alikum ❤
نبھانا جس کو کہتے ہیں وہ کچھ ہی لوگوں کو آتا ہے🖤🫥۔
بڑا آسان ہے کہنا مجھے تم سے سچی محبت ہے🥀❤🩹۔۔۔😏😏
💔Iقra💔
💘Simpl girl💘
*تیرے بعد محبت نہیں کی میں نے*
*جس کو بھی چاہا اُسے دھوکہ دیا*💔🥲
💘D💘
💔Iقra💔
💘Simpl girl💘
یہ ڈیجیٹل تعلق بڑا اذیت ناک ہیں
ایک مسلسل انتظار میں رہتا ہیں
اور دوسرے کو پرواہ تک نہیں ہوتی 😏💔
I hate this😥
💔Iقra💔
💘Simpl girl💘
سب کچھ ہی مل جاتا ہے اس دنیا میں
فقط وہ شخص نہیں ملتا جس سے محبت ہو
😣😣
💔Iقra💔
💘Simpl girl💘
نکاح نامہ پر دستخط کچی پنسل سے کروں گي
دولہا پسند آئا تو ٹھیک ورنہ ربڑ سے ریموو کر دوں گي
😂🙈😂🙈😂
🙈👉Bestie👈🙈
💔Iقra💔
💘Simpl girl💘
چَین سے ہَم نہِیں سو سَکے، لَوٹ آؤ اگر ہو سَکے♥️
💔Iقra💔
💘Simpl girl💘
جون ایلیاء لکھتے ہیں ؛
بدلہ بدلا سا ہے مزاج کیا بات ہو گئی
شکایت ہم سے ہے یا کسی اور سے ملاقات ہو گئی🙂
💔Iقra💔
💘Simpl girl💘
Good nit😴
ہاےےےےے
. 🌹👑 کاش 👑🌹
. 🥰💕 کہ ہم بھی___ سن پاتے 🙈👑
. 💓🥳 سنا ھے تمہارے دل کی 👈🏻❤
. 🙈🌹 دھڑکن ھمارا نام لیتی ھے... 👑😍
کیا بکواس ھے
💔Iقra💔
💘Simpl girl💘
عزت بنانے میں صدیاں گزر جاتی ہیں
اور لوگ بدنام کرنے میں ذرا سی بھی دیر نہیں لگاتے...!!!🙂💯🥀
.
.
💔Iقra💔
💘Simpl girl💘
Assalam o alikum
Good morning
لازم نہیں ــــ کہ اُس کو بھی میرا خیال ہو🍁📿
جو میرا حال ہے ، وہی اُس کا بھی حال ہو😞💔
💔Iقra💔
💘Simpl girl💘
جس سے سچی محبت ہو ۔۔ وہ آپ سے بے وفائی بھی کرے تو آپ کو فرق نہیں پڑتا ۔۔ آپ کی محبت کبھی ختم نہیں ہو سکتی اس سے۔۔ اگر آپ کو وہ شخص برا لگنے لگے تو پھر آپ کو بھی محبت نہیں تھی۔۔ محبت میں یہ شرط کبھی نہیں ہوتی کہ دوسرا بھی آپ سے وفا کرے۔۔ اگر آپ کو سچی محبت ہے تو آپ اس کے لیے دعا کریں گے کہ جہاں بھی رہے خوش رہے۔ "💔🥺🌸✨
.... 👉نامعلوم
💔Iقra💔
💘Simpl girl💘
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain