Damadam.pk
princismoon's posts | Damadam

★ princismoon's posts:

کیوں نہ اپنی سمجھ پہ حیرت ہو؟
میں سمجھتی تھی تم محبت ہو
p  ★ : کیوں نہ اپنی سمجھ پہ حیرت ہو؟ میں سمجھتی تھی تم محبت ہو - 
Turkish Celebs image
p  ★ : "کوئی اس جیسا نکل آئے یہ ممکن ہی نہیں ہم نے چھانٹا ہے کروڑوں میں وہ دلبر - 
تو   میرا   وجود   ہے🥀
 کوئی   عکس   تھوڑی   ہے💝
تو   میری   کل   کائنات   ہے🥀
 اک   شخص   تھوڑی   ہے😍
❤❤❤
p  ★ : تو میرا وجود ہے🥀 کوئی عکس تھوڑی ہے💝 تو میری کل کائنات  - 
Pakistani Celebs image
p  ★ : ٹکٹکی باندھ کے میں دیکھ رہی ہوں جس کو۔۔!!! یہ بھی ہو سکتا ہے وہ سامنے بیٹھا - 
میں اب تک ہوں اسی کی دسترس میں 
جسے بچھڑے زمانہ ہو گیا ہے💖🥰
p  ★ : میں اب تک ہوں اسی کی دسترس میں جسے بچھڑے زمانہ ہو گیا ہے💖🥰 - 
Beautiful People image
p  ★ : آ,صنم زندگی کی سب سے بڑی بھول کر لیں اک دوسرے کو آج قبول ,قبول , قبول کر - 
مطمئن کیسے نہ ہوتی اُس کی باتوں سے🙂
وہ تو ہر بات پر کہتا تھا ''انشاءاللہ"----💔
p  ★ : مطمئن کیسے نہ ہوتی اُس کی باتوں سے🙂 وہ تو ہر بات پر کہتا تھا - 
"خیال" تو سب ہی رکھ لیں گے پر "انتخاب" اس کا کریں جو آپ کے اندر کا "شرارتی بچہ" نہ مرنے دے۔۔۔ 🖤
p  ★ : "خیال" تو سب ہی رکھ لیں گے پر "انتخاب" اس کا کریں جو آپ کے اندر کا "شرارتی - 
princismoon
 ★ 

سنا ہے جان لیتے ہو ۔۔
سنو یہ جان دینی ہے ۔۔
سنا ہے مار دیتے ہو ۔۔
سنو ہم مرنے آئے ہیں ۔۔
سنا ہے روک دیتے ہو ۔۔
سنا ہے ٹوک دیتے ہو ۔۔
بتاؤ کیا نہیں کرنا ؟؟
وہی ہم کرنے آئے ہیں!!!
❤Iقra❤
💘Simpl girl💘

princismoon
 ★ 

" دل اتنا مضبوط ہونا چاہیے کہ اگر اداسی بے بس کر بھی رہی ہو تو کسی کی توجہ نہ مانگی جائے. " 💔🥀
.
❤Iقra❤
💘Simpl girl💘

princismoon
 ★ 

*تم جو مصروفِ زمانہ ھو تو
ھم بھی راستے میں پڑے تھوڑی ھیں۔۔۔🕊️🌏❣️*
♥️♥️…
❤Iقra❤
💘Simpl girl💘
Good nit🖐

Funny joke
p  ★ : Mera Beastie tou hr bat yaad rakhta ha 😂😂 Male basti🙆 - 
Funny joke
p  ★ : *میری پوسٹ سے چپ چاپ گزرنے والو 😒* *جاؤ تمہاری پھپھو تمہاری ساس بنے - 
جن کو اچھا نہیں لگتا ہے ہمارا چہرہ
ان کو کہنا کبھی سورہ رحمن سنیں🍃
p  ★ : جن کو اچھا نہیں لگتا ہے ہمارا چہرہ ان کو کہنا کبھی سورہ رحمن سنیں🍃 - 
نہ کہا تھا اے رفوگر ؟ ترے ٹانکے ہوں گے ڈھیلے 
نہ سیا گیا یہ آخر ______، دل چاک بے قراراں 
🔥✨
p  ★ : نہ کہا تھا اے رفوگر ؟ ترے ٹانکے ہوں گے ڈھیلے نہ سیا گیا یہ آخر ______، دل - 
princismoon
 ★ 

آگ کہیں لڑائی ہوجائے تو مجھے بلا لینا مجھے لڑائی دیکھنے کا بہت شوق ہے 😔😝😆😄😬🤣🤤
💔Iقra💔
💘Simpl girl💘

princismoon
 ★ 

*,خوبصورت ہونا آسان نہیں🙂نظر بہت لگتی ہے*
*اب مجھے ہی دیکھ لیں کل سے بخار ہے😒*
♥️🙈🤕🤒😷
💔Iقra💔
💘Simpl girl💘

princismoon
 ★ 

زباں زباں پر محبت کا ورد ہے لیکن
دلوں دلوں میں محض وقت کا گزارہ ہے
💔
💔Iقra💔
💘Simpl girl💘

پوچھا جو اُس نے، کوئی گناہگار ہے یہاں؟ 
جو پارسا تھے وہ بھی گناہگار ہو گئے🖤
p  ★ : پوچھا جو اُس نے، کوئی گناہگار ہے یہاں؟ جو پارسا تھے وہ بھی گناہگار ہو گئے🖤 - 
princismoon
 ★ 

کوئی میری بے انتہا محبت سے بیزار تھا۔۔۔!!!
اور کوئی میرے روکھے جوابوں پر بھی صدقے واری جاتا ہے ۔۔❤️😒😌
💔Iقra💔
💘Simpl girl💘