بس۔۔۔۔ ایک خیالاتی دنیا ہی تو ہوتی ہے ،
جہاں سب کچھ ویسا ہوتا ہے ، جیسا ہم چاہتے ہیں۔
💘simple girl💘
💞iقra💞
بے بسی دیکھ یہ ، سو بار کیا عہد کہ اب
تجھ سے امید نہ رکھیں گے مگر , رکھتے ھیں ،
🖤🌸
💞 simple girl 💞
💘iقra💘
میں نے لوگوں سے ایک قدم پیچھے کیا....!!🥀
تو انہوں نے پانچ قدم پیچھے کر لیے....!!
"کوئی میرے لئے نہیں آیا"
میں نے اگر کسی کو نہیں منایا....!!
تو وہ کبھی واپس نہیں آیا....!!
یعنی رشتہ ختم....!!
میں لوگوں کے پیچھے بھاگتی ہوں....!!
تو لوگ ساتھ چلتے ہیں....!!
اور جب میں تھک کر رک جاتی ہوں....!!
تو کسی کو اپنے ساتھ اپنا منتظر نہیں پاتی....!!
لوگ اس لئے گنوا دیے گئے....!!
کہ میں نے رشتوں میں ایفرٹ کرنا چھوڑ دی تھی....!!
میں نے منانا چھوڑ دیا تھا....!!
میں نے معذرت کرنا چھوڑ دیا تھا....!!
اور جب میں نے سب کچھ چھوڑ دیا....!!
تو میرے پاس "میں" ہی رہ گئی ہمیشہ....!!❤️🩹
💔iقra💔
💞 simple girl 💞
ابھی زلزلہ ایا کسی کو پتہ ہی نہیں سب اپنی اپنی مستی میں لگے ہوئے ہیں 😏😏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain