💔جدا ہو کر بھی جی رہے ہیں دونوں ایک مدّت سے!! 💔
💔کبھی دونوں ہی کہتے تھے کبھی ایسا ہوہی نہیں سکتا!!💔
بھرم ضروری تھا ، آنسو بھی میرے ہنسنے لگے..
بچھڑنے والا مجھے کہہ رہا تھا ، خوش رہنا💔S je
"لوگوں کی حرکتیں حرامی اور سٹیٹس اسلامی"!😜😁
_________💕💯
*کیوں یقین اٹھ گیا ____*
*دل سے کہیں وفاوں کا____*
*پیار محسوس کیوں_____؟*
*ہونے لگا گناہوں سا______؟*
Good by
اے حسناں دے چکراں اچ نئی پئیے👩
یاریاں نبھان آلی ڈگری کیتئ اے👬
چھوڑو جوگی عشق کہ روگ...💔👀
ارے جھوٹی دنیا جھوٹے لوگ...🙏👀
کاش محبت میں بھی❤❤انتخابات ہوتے۔😅
غضب کی دھاندلی کرتے💥🔥ہم تجھے پانے کے لیے۔۔😘😘
۔۔۔۔
شادی کا اچھا وقت ہے
مہندی نہ بارات
چپکے سے جائیں اور دلہن لے آئیں
ولیمہ حالات سازگار ہونے پر😀😜ح
اقبال تیرےشاہین 50روپے کی انگوٹھی دےکےکہتےہیں
جانوبرقعہ پہناکرواب تم پر صرف میراحق ہے.😝😂🤣🤣🤣🤣
*_ہـے یُوں بِھـی زِیاں اور یُوں بِھـی زِیاں,_*
*جِـی جاؤ تُو ڪِیا ,مر جاؤ تُو ڪِیا…☆*
*~
Good night
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain