لڑکیاں کیا ہے؟ ..................................... کچھ ہینڈل کے منہ😜 والی لڑکیاں بھی بال کھول کر خود کو کترینہ کیف ۔۔😎 سمجھتی ہے کچھ لڑکیاں گھر سے. اتنا. بڑا پرس لے کر نکلتی ہیں جیسے کسی کی مرغی اٹھانے جارہی ہوں😂😂 کچھ کنجوس لڑکیاں👩 صرف نیچے والے ہونٹ💋 پر لپ سٹک💄 لگاتی ہیں اور دو تین دفعہ پپ پپ کر کے اوپر والے👄 پر بھی ٹرانسفر کر لیتی ہیں🤣🤣🤣🤣 *میں نے سنا ھے کہ لڑکیاں گھر کا ٹین ڈبہ اور سوکھی روٹیاں بیچ کر نیٹ پیکج لگاتی ھیں کیا یہ بات سچ ہے؟*😂😂😝 لڑکیاں بڑی چالاک ہوتی ہیں بنانے پلاٶ لگتی ہیں اور اگر چاول زیادہ گل جاٸیں تو اس میں مزید پانی اور دال ڈال کر بولتی ہیں آج تو میں نے کھچڑی بڑے مزے کی بناٸی ہے 😂😂😂😜😛 کچھ لڑکیاں اس قدر دکھی شاعری کرتی ہیں جیسے کوئی شہزادہ بے وفائی کر گیا ہو تحقیق کرنے سے پتہ چلتا ہے وہ محلے کا