Damadam.pk
pyara.bacha11's posts | Damadam

pyara.bacha11's posts:

pyara.bacha11
 

میں نے لہجوں کا کرب جھیلا ہے
آپ درد کی بات کرتے ہیں 🔥💔

pyara.bacha11
 

مر چکا ہے دل مگر زندہ ہوں میں
زہر جیسی کچھ دوائیں چاہییں
پوچھتی ہیں آپ، آپ اچھے تو ہیں
جی میں اچھا ہوں، دعائیں چاہییں
مرشد جون

pyara.bacha11
 

اگر دنیا میں عزت چاہتے ہو تو اپنی زبان نرم💯
اور اپنے اخلاق کو____ہمیشہ بلند رکھو ☝🏻❤

pyara.bacha11
 

یادوں کی قیمت وہ کیا جانے جو یادوں کو مٹا دیا کرتے ھیں
یادوں کا مطلب تو ان سے پوچھ جو یادوں کے سہارے جیا کرتے ھيں💕😘

pyara.bacha11
 

کبھی کسی چــــــــیز کو نا ترسنے والے💔
کسی کی آواز کو تـــــرس جاتے ہیں💔😔

Sad Poetry image
p  : Right💔💔 - 
Sad Poetry image
p  : Sb mtlbi hai💔 - 
pyara.bacha11
 

" وہ جو تقدیر میں____ نہیں لکھے ہوتے.😊
" ان ہی کی آرزو کو___'' عشق'' کہتے ہیں.❤

pyara.bacha11
 

یونہی راہوں میں بیٹھے ہیں صاحب
ہمیں کسی کا انتظار تھوڑی ہے

pyara.bacha11
 

مطلب ہو تو ہر موڑ پہ مل جاتے ہیں ہمدرد
مشکل میں کبھی یار پیارے نہیں ملتے💔💔😢😢

pyara.bacha11
 

مجھے اُلفت تجھی سے ھے ورنہ
لوگ تجھ سے بھی خوبصورت ہیں-" 🔥💯
❤ ✌ "

pyara.bacha11
 

حاصل کر لیجئے یا گنوا دیجئے
مگر محبت کو استعمال مت کیجئے
🖤

pyara.bacha11
 

زندگی نے ایک بات تو سکھا دی!
کہ ہم کسی کے لئے ہمیشہ خاص نہیں رہتے_❤❤❤
خاک زادہ 🥀🙃🌚

pyara.bacha11
 

باتیں بدل گئی، لہجہ بدل گیا
*آہستہ آہستہ پھر وہ سارا بدل گیا🖤*
®

pyara.bacha11
 

کچھ گہرے زخموں میں💔💔
کچھ نوازشیں میرے اپنوں کی ہیں💜🥀

pyara.bacha11
 

کسی کے چھوڑ جانے کے بعد ہنستے مسکراتے رہا کرو
یہ غم تمہارے لیے ہوتا ہے ماں باپ کو مت دیا کرو ❤️❤️🥀

pyara.bacha11
 

تم بھی اچھے تمہاری وفا بھی اچھی
برے تو ہم ہیں جن کا دل نہیں لگتا تمہارے بنا...💔

pyara.bacha11
 

"نبهانا جس کو کہتے هیں وہ کچھ هی لوگوں کو آتا هے___!!!
"بڑا آسان هے کہنا کہ ھم یاروں کے یار هیں___!💔
*_❤

pyara.bacha11
 

*꧁🌹🍥❀✰﷽✰❀🍥🌹꧂*
*🎊🌱مُخْـــتَصَـر مگر پُــر اَثَـــر🌱🎊*
*جب ہم ہر بات کا اپنا ایک مطلب نکالنے لگتے ہیـں تو پھر کسی دُوسرے کی دلیل ہمیـں کم ہی سمجھ آتی ہے...*
🌱💞🍁🍃🌼🌼🍃🍁💞🌱

pyara.bacha11
 

*💕نفرتوں کہ ہجوم میں ہم یہ بات بھی بھول گئے ھیــــں کہ کسی سے مسکرا کر بات کرنا بھی صدقہ ہے💕*