>, مت روٹھا کرو مجھ سے...♥️♥️
ان پڑھ سا ہوں تیرے سوا کچھ نہیں آتا...♥️♥️.
تُو نہیں تھا مگر یہ دلاسہ ضروری تھا میرے لیے
تُو یہیں ھے , میں خود کو بتاتا رھا , مسکراتا رھا .......!!!
جوانی ہے صاحب
الزام تو لگے گا🔥
💌💌💌 💚💋
#ہم اپنی #ذات میں خود ایک #سلطنت رکھتے ہیں..💞
ہمارے #قدم جہاں #ٹھہرے وہاں #لوگ اپنا #دل رکھتے ہیں..❤.
یہ مطلب کی دنیا ہے یہاں سنتا نہیں فریاد کوئی!!
ہنستے ہیں تب لوگ جب ہوتا ہے برباد کوئی!! 💔💔💔🙄
چھوڑونہ یار کیا رکھا ہے سننے سنانے میں 🖐🤝
کسی نے کسر نہ چھوڑی دل دکھانے میں💔😢
ہم جیسے فالتو لوگ روٹھ بھی جاۓ تو کوئی منانے نہیں آتا ....🙂
جی اب تھک چکا ہوں آپ کو ہی نہیں 😑
خود کو بھی برا لگتا ہوں میں😊
us na chor diya to kya howa
us ki oqat jitni thi us na
uthni wafa ki
❤️کون کس کے ساتھ مخلص ہے فرازؔ 🔥
🔥 وقت ہر شخص کی اوقات بتادیتاہے۔✨🔥
#مسکراتے رہو #صاحب!!💞 💞 💞
#زندگی دو #دن کی ہیں!!💞 💞🥰
اس نے مجھے نظر انداز کیا
میں نے نظر آنا ہی چھوڑ دیا💔
#__🍁
وہ خوش ہوگا کسی اور کے ساتھ
ہائے ، خیر ہمارا کیا لینا دینا.....!!!!
💔 🥀 🙂
وہ لوگ اکثر بدل جاتے ہیں💔۔۔۔؟؟؟
جنہیں حد سے زیادہ وقت اور عزت دی جاۓ💔۔۔۔؟؟؟
کچھ رشتے کرائے کے مکان کی طرح ہوتے ہیں
انہیں آپ جتنا مرضی سجا لو کبھی اپنے نہیں ہوتے💔🔥💯.
Dunia mtlb di yra ki faida aye apnwan da sb paisy dy pujari ni faida pyar jitlawan da
Good morning
جی اب تھک چکا ہوں آپ کو ہی نہیں 😑
خود کو بھی برا لگتا ہوں میں😊
Ab to log hal b status dakh k puchty hai wasy to koi hal tak nai puchta😢
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain