True Fact
Hichkyan Beemari se aati hn. Kisi ki Yaad se nhi 😜 Agli br aye to mujhy bta dena me Dawae bta dunga
Apny khwabo ko adhura na chorro kbhi. Mehnat jaari rakho. Kbhi na kbhi pury ho k rahengy
Thanks to Allah n all those who prayed for my health. My corona test is negative this time. 😘😘😘❤️😇
بابا جی کہتے ہیں کہ کچھ لوگ ہر کسی پہ مرتے ہیں بس ڈوب کے نہیں مرتے😁😂😁😂
نہ ٹوٹے گا بندھن کبھی یہ ہمارا
کبھی ہم سے دو پل نبھا کر تو دیکھو
میرے حق میں خوشیوں کی دعا کرتے ہو
تم خود میرے کیوں نہیں ہو جاتے
مکمل تو محض کہانیاں ہوا کرتی ہیں
محبت تو اکثر ادھوری رہ جاتی ہے
ہم ناراض ہو کر بھی ناراض نہیں ہوتے تم سے
ایسی ہے محبت میرے دل میں تیرے لئیے
تم سے ایسا ہو گیا ہے رابطہ دیکھے بغیر
جسے ہم سانس لیتے ہے ہوا دیکھے بغیر
بارش بادل سے ہوتی ہے آسمانوں سے نہیں محبت دل سے ہوتی ہے باتوں سے نہیں
قصور نہیں اس میں کچھ بھی ان کا۔
ہماری چاہت ہی اتنی تھی کہ انہیں غرور آ گیا۔
مجھے معلوم تھا وہ میرا ہو نہیں سکتا مگر
دیکھوں مجھے پھر بھی محبت ہوگی
محبت مٹ نہیں سکتی نہ کر کوشش مٹانے کی
میرے دل کی تمنا ہےتجھے اپنا بنانے کی
ﻋﺰﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﭘﮧ ﺁﺅﮞ ﺗﻮ ﻣﺠﮫ ﺳﺎ مؤﺩﺏ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ
ﮐﺴﯽ ﺑﺎﺕ ﭘﮧ ڈﭦ ﺟﺎﺅﮞ، ﺗﻮ ﺑﻐﺎﻭﺕ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﯼ
ھونٹوں کی مسکراہٹ کو حقیقت زندگی نہ سمجھ .
دل میں اتر کے دیکھ کتنے ٹوٹے _ ھوئے ہیں ہم..
پڑھ کر جس پہ تم نے واہ کہہ دی۔۔
صاحب وہ میرا درد تھا
چہرے تو بہت مل جائیں گے ہم سے بھی خوبصورت
لیکن جب بات دل کی آۓ گی ہار جاؤں گے تم
سکون کی تلاش میں شہزادے ہم اپنا دل بیچنے نکلے
خریدار ایسا ملا درد بھی دے گیا دل بھی لے گیا
مجھ سے محبت کے لئے تیری موجودگی ضروری نہیں
میرے رگ رگ میں تیری روح کا احساس کافی ہے ہے
کئی روگ دے گئی ہے نئے موسموں کی بارش
مجھے یاد آرہے ہیں مجھے بھول جانے والے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain