Damadam.pk
qais_11's posts | Damadam

qais_11's posts:

Life Advice image
q  : well said💯 - 
qais_11
 

مرد کی بہت سی پریشانیاں اپنی من پسند عورت کو دیکھ کر ختم ہو جاتی ہیں۔

qais_11
 

رمضان میں جو کچھ بھی بنتا ہے سب مزے لے لے کر کھاتے ہیں۔۔
پاکستان بھی رمضان المبارک میں ہی تو بنا تھا۔۔
💡
پٹواریو۔۔۔
کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے ۔۔۔

qais_11
 

عجيب لمس ہے اس کا میری ہتھیلی پر
وہ دل بناتا ہے اور دل ڈھرکنے لگتا ہے❤️

qais_11
 

۔
یہ تاویلیں، یہ وضاحتیں اپنے پاس رکھیں!
....فرصت طلب نہیں، توجہ طلب ہیں ہم

qais_11
 

ہم کو شکایتیں نہیں اِتنا گِلہ ہے بس۔۔۔
وہ چاہ آپ کی وہ بلانا نہیں رہا۔۔۔۔

qais_11
 

یہ لگتا تھا کہ تم ہی دنیا ہو۔۔۔
پتہ چلا تم بھی دنیا ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔
🔥🔥🔥🔥🔥

qais_11
 

Some "Goodbyes" are good for your Mental Health ...
😔
Good night .
.r4

qais_11
 

Every0ne in the w0rld w0uld say that y0u have changed al0t...
But n0 0ne in the w0rld will l00k int0 y0ur eyes and say.
"y0u have c0mpr0mised a l0t."

qais_11
 

چھوڑو وضاحت۔۔۔۔۔۔
مختصرکرتے ہیں_____!!
مجبوریاں تب ہی آتیں ہیں جب دل بھرتے
ہیں_______!!💔
🥰🥰

qais_11
 

*اب اس نے وقت نکالا ہے حال سننے کو*
*بیان کرنے کو جب کوئی داستاں بھی نہیں!!!!!!!!*

qais_11
 

دوائیں بیچنے والوں وہ کیا کریں جن کو
کسی عزیز کو کھو کر بخار ہو جائے❤️💜

qais_11
 

تیری آواز زخم بھرتی ہے.......
اے میرے مہربان...! بولا کر
نام تو دوسرے بھی لیتے ہیں
تو میری جان...! "جان" بولا کر❤️
💓💓💓💓💓💓💓

qais_11
 

ایک رشتہ تھا اس سے ململ سا
اس نے جھاڑی پہ ڈال کر کھینچا_🖤
😔😔😔

qais_11
 

کہیں تو ختم بهی کر دے سفر اذیت کا.
کہیں تو پهینک میرے یار مار کے مجھ کو..

qais_11
 

ہچکیاں ہو گئیں کیوں آج گلے کا پھندہ
ہائے۔۔۔! کس وعدہ فراموش کو میں یاد آیا۔

qais_11
 

کون نقصان کے تخمینے لگاتا پھرے اب۔۔۔
اُسکو تصویر دکھا دو، وہ سمجھ جائے گا۔۔۔۔

qais_11
 

میں تیرا ایسا مخفف ہوں جہاں میں جِس کی
جزم، شد، زیر، زبر، پیش نہ مَد ھے،حد ھے ۔۔!❤️🥳💚

qais_11
 

!!!
اپنے جسم کے ٹکرے کر کے __!
پہروں سوچ بچار کے بعد __!!
میں نے اپنا ملبہ بیچا __!!!
"ھاتھ"تو ھاتھوں ھاتھ گئے __!
"پاؤں"بھی کوئی لے ھی گیا __!!
"آنکھیں"میں نے رکھ لی ھیں __!
یہ میں اسکو بیچوں گا __!!
جو تیری گلی میں رھتا ھو..

qais_11
 

میں نے کروٹ بدل کے دیکھا ہے
یاد تم اس طرف بھی آتے ہو...❤