Damadam.pk
qais_11's posts | Damadam

qais_11's posts:

Hmmm.
Right na...
q  : Hmmm. Right na... - 
Funny joke
q  : .q4 🤣🤣🤣🤣🤣 - 
Funny joke
q  : Hahaahahah. Tag your friends 😂 - 
.q4.
.....
Haq Ali a.s
q  : .q4. ..... Haq Ali a.s - 
Hmm 💯👍.....
.q4
q  : Hmm 💯👍..... .q4 - 
qais_11
 

تاریخ اسلام کی تلخ حقیقت💔
پنجتنؐ پاک کے جنازوں کی تاریخ😭
جنازے میں کتنے افراد نے شرکت کی😭
(1)رسولؐ اللہ کے جنازے میں مدینہ میں 1 لاکھ صحابہ موجود ہونے کے باوجور صرف 11 افراد شریک ہوئے 😭
(2)بی بی پاک سیدہ فاطمہؐ کے جنازے میں صرف اور صرف 6 افراد شریک ہوئے 😭
(3)مولا علیؐ مشکل کشا کے جنازے میں اہلسنت کی روایات کے مطابق 2 افراد نے اور اہلِ تشیع کی روایات کے مطابق 6 افراد نے شرکت کی 😭
(4)نواسہِ رسولؐ مولا امام حسنؐ کے جنازے میں 1 افراد بھی نہیں تھا بلکہ جنازے پر مسلمانوں نے تیروں کی بوچھار کردی 😭
(5)نواسہِ رسولؐ مولا امام حسینؐ کا نا جنازہ اٹھا اور نا کفن ملا بلکہ لاش کو گھوڑوں سے پامال کر دیا گیا 😭
(تحریر) سید علی باقر کاظمی 🙏

Subhan Allah
q  : Subhan Allah - 
qais_11
 

'قبرستان دنیا کی واحد انٹرنیشنل ھائوسنگ سوسائیٹی ھے۔ جہاں آپکو دو گز کا پلاٹ بغیر ترقیاتی کاموں کے ملیگا۔ باقی پانی، سیکیورٹی روشنی ھوا، باغات کا انتظام آپکو خود وہان شفٹ ھونے سے پہلےکرکےجاناھے . خود بھی تیاری کیجۓ۔ دوستوں کو بھی تلقین کیجۓ۔ اَلسَلامُ عَلَيْكُم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!

Good afternoon
q  : .q4 Good afternoon 😊 - 
Haey....
🙈🙈🙈🙈🙈
q  : Haey.... 🙈🙈🙈🙈🙈 - 
Good morning
q  : .q4 Good morning 🌞 - 
Good evening
q  : .q4 Good evening 😊 - 
qais_11
 

اھم اعلان
نومبر 2020 سے جون 2021 کے درمیان پیدا ہونے والے بچوں کو برتھ سرٹیفیکٹ جاری نہیں کیا جائے گا۔
کیونکہ ان کے والدین نے سوشل ڈسٹنس کی خلاف ورزی کی ہے۔ حکومت سندہ.

14th Ramazan.
😭😭😭
q  : 14th Ramazan. 😭😭😭 - 
Good morning
q  : .q4 Good morning - 
Funny joke
q  : 🤣🤣🤣🤣🤣 .q4... 🤣🤣🤣🤣🤣 - 
qais_11
 

دانتوں نے زبان سے کہا:
ہم نے تمہیں ذرا سا دبانا ہے تو تمہاری چیخیں نکل جانی ہیں۔ 😝
زبان نے جواب دیا:
اور میں نے ذرا سی بکواس کرنی ہے اور تم 32 کے 32 باہر 😂😂😂😂

qais_11
 

جن کی شکل ملتی ہےوہ بہن بھائی ہوتےہیں ⁦☺️⁩
.جن کی عقل ملتی ہےوہ دوست ہوتے ہیں 😍
.جن کی نہ شکل ملتی ہے نہ عقل ملتی ھے وہ میاں بیوی ہوتے ھیں😝🙈😅😂

qais_11
 

سوال:دنیا میں مرد سب سے زیادہ
معافی کس سے مانگتے ہیں.. ؟
جواب : جی فقیروں سے. 😁😂😂😂😂😂😂😂
ویسے جو آپ نے سوچا تھا
وہ بھی ٹھیک ہے. 😂😂😜😜😜😜😜😜😜😀😀😂😂

qais_11
 

اپنے اندر برداشت پیدا کریں 😊
پتا نہیں کتنے لوگ آپ کو بھی برداشت کر رہے ہوں گے 😜😜