کچھ لوگ بھولے نہیں بھولتے
بس وہی تو آ پ کے لئے سپیشل ہوتے ہیں
ہماری یادوں کو محفوظ کرلوں
کیونکہ ہمارے بعد یہاں سنا ٹا ہونا ہے😉
قصور ہمارا بھی تھا قصور تمہارا بھی تھا
نظریں ہم نے اٹھائی جھکا تم بھی سکتے تھے
💔💔💔💔💔💔
ہمارے معیار کا تقاضا ہے
کے ہمارے دشمن بھی خاندانی ہو
✌️✌️✌️
مجھے سے محنت کرنے کا کہا گیا
میں نے نقطہ گرا کے محبت کر لی
😉😉
کچھ باتوں کا جواب صرف خاموشی🤫 ہوتا ہے
اور خاموشی بہت اچھا جواب ہوتا ہے
وہ آنکھوں سے کلام کرتے ہیں اور میں
دل لگا کے سنتے ہیں
زندگی ایک ایسی کتاب ہے 📗
جس کے ہر صفحے پر محتلف پل بکھرے ہوئے ہیں
😔😁😔😁
نصیب۔ کی بات مت کریں
دعا تقدیر بدل دیتی ہے
کرکے تیرے حق میں خوشیوں کی دعا 🤲
دل کو بڑا سکون ملا
مجھے کسی اور کی رانی بنیے کا کوئی شوق نہیں کیونکہ میں اپنے بابا کی شہزادی ہوں
✌️✌️✌️✌️
![Digital Art image](https://d3h48bfc4uelnv.cloudfront.net/public-imgs/social-media-post-57cdb29d-bfb4-4854-9030-9c6bf1d2ed52.jpg)