Damadam.pk
quain's posts | Damadam

quain's posts:

quain
 

محبت مجھے کچھ الگ ہے اس سے
وہ میرے خیالوں میں نہیں دعاؤں میں رہتا ہے⁦❤️⁩

quain
 

محبت مقدس ہے ⁦❤️
اور یہ مقدس دلوں میں ہی سماتی ہے
کچھ کم ظرف یہ بھی نہیں جانتے💔

quain
 

جوڑے آسمانوں پہ بنتے ہیں 🤴👸
پھر آ پ زمین پہ کیوں 😔ہو
🌹🤲⁦❤️⁩🤲⁦❤️⁩🤲🌹

quain
 

جس کو حاصل نہیں کر سکتے 💔
اسے بلاک 📴 کر دینا ہی عشق ہے⁦❤️

quain
 

رکا رکا تبسم 😔
خفا خفا زندگی 💔

quain
 

محبت کھیل ہے قسمت کا 💔
زلیخا نام رکھنے سے یوسف مل نہیں جاتا

quain
 

ملے گا کیا ❤️ میں نفرتیں رکھ کےبڑی مختصر سی زندگی ہے مسکرا کر ملا کرو
💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕

quain
 

آ ج کل وجہ بتا کر نہیں
وجہ بنا کر چھوڑا جاتا ہے
💔💔💔💔💔💔💔

quain
 

good night

quain
 

جو آ پ کی خوشی 😀 کیلئے ہار سکتا ہے آپ اس سے کھبی جیت نہیں سکتے
💕💕💕💕💕💕

quain
 

جھکتاہی نہیں سر کسی ظلم کے آ گے ہمت ایسی دے گیا سجدہ حسین کا
😢😢😢😢😢😢😢

quain
 

یہ محبت💘 کیا 🤔
کوئی نشہ 🥂لگتا ہے مجھے
💕💕💕💕💕💕💕

quain
 

بلندی اللہ دیتا ہے
دو ٹکیے کے لوگ نہیں
😎😎😎⁦✌️⁩😎😎😎

quain
 

محبت میں سر جھکنا😔 عیب نہیں ہے 💕
چمکتا ہوا سورج 🌞 بھی ڈھل 🌅 جاتا ہے چاند 🌝کی خاطر
🌃⁦🏙️⁩🌃⁦🏙️⁩🌃⁦🏙️⁩🌃⁦🏙️⁩

quain
 

وہ آ ئیے تو حیران وہ جائے تو پریشان😔 یہ کیا ❤️ کو ہوا ہے

quain
 

یہ دل کیسے ٹوٹتا ہے
💔
ہتھوڑے ⚒️سے یاپھر اینٹ سے
🤔🤔🤔🤔

quain
 

میری زندگی میں فقط دو چیزیں ہی ناممکن رہی ہیں
تجھے پالنے کی تمنا اور تجھے بھول جانے کی خواہش
😔😔😔😔😔😔
💔💔💔💔💔💔

quain
 

کس کس طرح سے چھپاؤں تم کو⁦❤️⁩🤦
میری مسکراہٹ 🙆 میں نظر آتے ہو تم
💕💕💕💕💕💕

quain
 

یاد رہے گا وہ دورحیات😔
بہت تڑپیے تھے ایک بے وفا کے لئے 💔

quain
 

اتر گیا ہے اب وہ میرے دل سے
بے وفا جو تھا
💔💔💔💔💔💔💔💔💔