Karachi me barish
ہم برف ڈال کے پی لیا کرے گے
اب گرمی آگئی ہے تو کیا چاۓ چھوڑ دیں
ہم جو ہنستے ہوئے اچھے نہیں لگتے تم کو
تو حکم کر آنکھ ابھی جھیل کیے دیتے ہیں..🙏
Eid Mubarak 😘
Kal Eid ha Mubarak 😘 ho 24 may
آدھی قوم کا کل آئینہ دیکھ کر عید منانے کا اعلان🙊😂
اس کی آنکھوں سے ہو کے آیا ہوں
گر وہ برسیں تو شہر ڈوبے گا__
آج فائنل میچ
مفتی منیب صاحب بمقابلہ فوادچوھدری
ویکھو کیہڑا چن چاڑ دا😁😁🔥
ویسے کتنی عجیب بات ہے
رمضان ختم ہوا لیکن روزے
نہیں...... کل یکم شوال ہے
بریکنگ نیوز. مبارک ہو.
کل 30 واں روزہ ہوگا
عید کا. چاند نظر نہیں آیا. ❤️
میں نے حساب لگایا ہے کہ
لڑکے👷🏻 اگر لڑکیوں🙎🏼 کو چونا 🀄لگانے کی بجائے
گھروں🏘 کو چونا 🀄لگانا شروع کر دیں تو آدھا پاکستان خوبصورت ھو کر لشکارے 💫مارے گا🙈😄
بتا بھی دو عید ہے کے نہیں پھر سحری کے لیے آٹا بھی گھوندنا ہے 😤
عید کے چاند کہیں اور اُجالے لے جا..!
میرا ویران بسیرا ہی مجھے کافی ہے..!
دودھ کی دہی جمانی ہے یا دودھ صبح کھیر میں ڈالنا میں فیصلہ کچھ دیر میں۔
😉😝
روزے 29 ہوں گے یا 30
کیا خیال ہے آپ کا
😍
کوئی طیارے🛬 سے گر کر بھی بچ گیا 🤍 اور کوئی گھر🏠 میں رہ کر بھی محفوظ نہ رہا 💔
یہ سب اللہ کی حکمت ہے
میرے لفظوں کی تعریف کرتے ہو
میرا دکھ نہیں پوچھو گے ۔۔۔؟؟؟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain