مجھے کہا گیا تھا محنت کرنا
میں نے نقطہ گرا کر محبت کر لی
بیگانہ تھا تو کوئ شیکایت نہ تھی
!ھمیں
آفت تو یہ ھوئ وہ مل کر جدا ھوا
کتنے عرصے سے پگھل رھی ہوں
!میرے مولا
ختم کیوں نہیں ھوتی
میرا سبق بن چکے ھو تم
نہ یاد کروں تو سزا ملتی ھے
زھر سے بھی زیادہ زھریلے ھوتے ھیں وہ لوگ! 😭
جو اپنا بنا کر چھور دیتے ھیں 😞
دھوکا اک انسان دیتا ھے
!اور
نفرت سب سے ھو جاتی ھے
لوگ بناتے رھے ھم بنتے گے
!ھم بنتے رھے
کبھی عبرت
کبھی تماشہ
یۂ کیسے کۂ دوں کۂ تم سے محبت نۂیں
💔(H)
منۂ سے نکلا جھوٹ آنکھوں سے پکڑا جائے گا
اگر پاکستان میں گوجرانوالۂ نۂ ھوتا
تو😝😝😝
پاکستان بے رونق ھوتا
😆😆😆😆😆😆😆😆😆😆😆😆😆
وہ تو تیرا شھر ہوگا
جۂاں بے وفائ ھوتی ھوگی
میرے شہر گوجرانوالۂ کی
مٹی بھی وفا کرتی ھے
( بے وفا )
میرا چھوٹا سا دل 2 GB
اور
اس کی یادیں GB32
Good morning
?تم ھی بتاؤ کیسے بھلاؤں تجھے
😞😞😞😞😞😞😞😞😞😞😞
موت انسانوں کو آتی ھے یادوں
کو نۂیں
ایک پٹھان اپنی مرغی کو گرم پانی پلا😝😝 رۂا تھا کۂ اچانک وۂاں سے ایک آدمی گزا اس نے پوچھا
?خان صاحب یۂ کیا کر رھے ھو
ۂ
بولا مرغی اس طرح ابلا ھوا انڈہ دے گی😆😆😆😆😆😆😆😆😆
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain