Damadam.pk
r-n-n-2398200's posts | Damadam

r-n-n-2398200's posts:

r-n-n-2398200
 

حرم کعبہ ہو...!!!
خاموشی کا ڈیرہ ہو....
پر نور سویرا ہو...
تیری رحمت برساتی،
بارش نے گھیرا ہو...
سجدے میں سر ہو...
خیال صرف تیرا ہو...
پھر،
کیا دل کا حال ہو...
یا رب...!!!!
کہ اس لمحے...
تو میرا ہو،
اور صرف میرا ہو..
حرم کعبہ ہو سجدے میں سر ہو۔۔۔
آمین ثمہ آمین🔥🖤

r-n-n-2398200
 

جو بندہ تھوڑی روزی پر راضی ہوں اللہ اس کے تھوڑے عمل پر راضی ہوجاتا ہے۔

r-n-n-2398200
 

Zindagi ka masla yeh hota hai k yeh hamesha Kahani k aakhri safhay say shuroo hoti hai. Is mai baaz daffa shehzaday ki aamad bhi heroine ka masla hal nahi kar sakti, aur kayi baar mehal mai pohanch janay k baad bhi heroine apnay liye museebat ka anbaar khara kar leti hai.
Aks

r-n-n-2398200
 

کیا کروں کیسے محبت کروں... اے صاحب... لوگ بکتے ہیں اور میں خرید نہیں پاتا 😢💔

r-n-n-2398200
 

"گـــہری بــاتیـں سـمجـھنـے کــے لـئیـے"😔✨
"گـــہری چــوٹیــں کــھـانـی پــڑتـی ہیـں" 🤕💔

r-n-n-2398200
 

*خوش ہو جائيں کہ ہم ہيں ايمان والے*
*خوش ہو جائيں کہ ہم ہيں قرآن والے*
*الحمد للہ الذی انزل القرآن*
جمعہ مبارک

r-n-n-2398200
 

سنو پیاری لڑکیوں !! 😊
یہ بلکل نا سوچو وہ خوبصورت ہـے اور میں نہیں،
میں عمر میں بڑی دیکھتی ہوں، میرا قد چھوٹا ہـے،
میں کیوں نہیں اُس جیسی ...!! 🤔
اللّٰه پاک خود قرآن مجید میں فرماتا ہـے کہ؛❤
"ہم نے انسان کو سب سے بہترین ساخت پر پیدا کیا ہـے۔"
(سورہ التین)❤
تو پھر ہم کون ہوتے ہیں خود میں عیب نکالنے والے 😔
یا خود کو بدصورت سمجھنے والے؟😔
اسی لئے دنیا کی باتوں کو چھوڑیں، اور 😊👌
خود سے محبت کریں، خود کا خیال رکھیں، خود سے روز کہیں؛😍😍😍
♥️آپ بہت خوبصورت ہیں، کیونکہ آپ اللّٰه پاک کی تخلیق ہیں٠♥️ سبحان اللہ

r-n-n-2398200
 

مجھے واپس کر کے دیکھ میری ساری وفائیں..
میں بھی تو دیکھوں تیرے پاس رهتا کیا هے..

r-n-n-2398200
 

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جو مجھ پر درود پڑھنا بھول گیا، وہ جنت کا راستہ بھول گیا ۔
(سنن ابن ماجہ، ۹۰۸)
❤️صَلَّى اللَّهُ تَعَالٰى عَلَيْهِ وَاٰلِه وَســـــــــَلَّم❤️

r-n-n-2398200
 

ہم اپنے عہد کی خوشیاں___خریدتے کیسے
ہماری جیب میں پچھلی صدی کے سکے تھے
🖤

r-n-n-2398200
 

روک کے بیٹھے ہیں ہم _____ زندگی کو❤️
کہ تم آؤ...تو جینا____ شروع کریں❤️

r-n-n-2398200
 

یااللہ تیرے ہر فیصلے میں کوئی نہ کوئی حکمت ضرور ہوتی ہے بس ہم ناداں ہیں اس کو سمجھ نہیں پاتے اللہ ہمیں اپنی رضا پہ راضی رہنے کی توفیق عطا فرما.. آمین

r-n-n-2398200
 

کسی غیر مرد سے تنہائی میں ملنا
میری عقل حیران ہے کہ لال بیگ اور چھپکلی سے ڈرنے والی حساس لڑکیاں کسی غیر مرد سے اکیلے ملنے سے کیوں نہیں ڈرتی. جبکہ لال.بیگ اور چھپکلی کوئی نقصان نہیں پہنچاتے مگر ایک مرد تمہارا جسم, تمہاری روح تمہاری پاک دامنی تمہاری عزت تمہارے خاندان کا نام اور یہاں تک کہ تمہاری آخرت کو ہمیشہ لے لیے بربادکرسکتا ہے.

r-n-n-2398200
 

ارشادِ نبویﷺ ہے
ہر دین کا ایک مخصوص شعار ہوتا ہے
اور اسلام کا شعار 'حیا' ہے

r-n-n-2398200
 

Dear Girls 🌹🥀
Never remove your clothes to prove your love . Going to Date is okay but before marriage never go to bed. Get a boy can buy safety pads for you not condoms.Get boy a who can take you to his home not to the hotels. Get a boy who asks about your periods pain not for nudes.and get a boy who choosed your souls, your heart not the body!! Respect is one of the greatest expressions of love. A real man never hurts a woman. She is not just a housewife who cooks your meals and washes your clothes. She is a homemaker who holds together the family and makes sure that everything is as perfect as it can be once you get home. Respect for women is one of the greatest gifts a man can show.
Be A Real Man And Respect Women ❤.

r-n-n-2398200
 

أَلَا يَعْلَمُ مَنْ خَلَقَ ؟
کیا وُہی نا جانتا ہو گا جِس نے پیدا کیا ہے؟
القرآن۔

تمہیں کھینچے گا' کئی بہانوں سے..!! 
ایک جادو جو میری چائےمیں ہے ..!!
r  : تمہیں کھینچے گا' کئی بہانوں سے..!! ایک جادو جو میری چائےمیں ہے ..!! -