بہت ہی دور تک چلنا، مگر پھر بھی وہیں رہنا🌸🥀
مجھے تم سے ہی تم تک کے دائرے اچھے لگتے ہیں❤️😘
🌹💓 سنہری باتیں ✍️💞💢
*مَنۡ یُّصۡرَفۡ عَنۡہُ یَوۡمَئِذٍ فَقَدۡ رَحِمَہٗ ؕ وَ ذٰلِکَ الۡفَوۡزُ الۡمُبِیۡنُ﴿۱۶﴾*
*جس شخص سے اس روز یہ (عذاب) ٹال دیا گیا اس پر اللہ نے(بڑا ہی) رحم کیا اور یہی نمایاں کامیابی ہے۔*
( الانعام - 16 )
✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️
🌹💓 سنہری باتیں ✍️💞💢
*مَنۡ یُّصۡرَفۡ عَنۡہُ یَوۡمَئِذٍ فَقَدۡ رَحِمَہٗ ؕ وَ ذٰلِکَ الۡفَوۡزُ الۡمُبِیۡنُ﴿۱۶﴾*
*جس شخص سے اس روز یہ (عذاب) ٹال دیا گیا اس پر اللہ نے(بڑا ہی) رحم کیا اور یہی نمایاں کامیابی ہے۔*
( الانعام - 16 )
✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️
دکھانے سے پہلے اتنا جان لیا کرو 🔥
ظالموں
دلوں میں ۔۔۔۔۔۔۔۔میرا رب بستا ہے 🔥
شَفا دیتا تھا کبھی کسی کا مرھمی لہجا
وہ مسیحا مجھے بیمار کر کے چھوڑ گیا
تیرے طرزِ تغافل سے ہمیں کیا گلہ دوست
شاید ہمیں ہی نہی آتا دلوں میں گھر کرنا
🌹🍀🍂
دور رہ کر بھی__ جو سمایا ہے میری روح میں
پاس والوں پر_ وہ شخص کتنا اثر رکھتا ہو گا
hhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhh hhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhh hhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhh hhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhh hhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhh
محبت کا امتحان
ہر دوست. نبی کریمؐ💚 پر درود شریف پڑھ کر Ok لکھ دے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جو مجھ پر درود پڑھنا بھول گیا، وہ جنت کا راستہ بھول گیا ۔
(سنن ابن ماجہ، ۹۰۸)
*وہاں کی مٹی نے بھی چومے ہیں نقش مصطفیٰ ﷺ🎀💫😍🦋🖤*
*ننگے پاؤں آؤں گا چل کر اِک بار تو مدینے بلا یا خدا🎀✨😍🦋🖤*
*🦋
ایــــک آیــات ہــی ســــہی
قــــران پــاک پــڑھ لـیـا کـرو🙏🙏
راشــــد میــواتـی
*سنو!!*
*حقیر دنیا کی خاطر جنت کو نہ چھوڑنا۔*♥️✨
#عزت پانے کیلئے #عزت کرنی #پڑتی ہے
#یہی سیکھا ہے ہم نے #اپنے #بڑوں سے۔✌🏻🔥🔥
😈جھوٹے ہاسے ہسدے لوکی💫
💥بھید نہ دل دے دسدے لوکی 💕
👄چنگے وقت دے سنگی ساتھی 💓
🫀برے وقت تو نسدے لوکی 🌄
ایک دفعہ اپنے پیارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر درود شریف پڑھ کر کمنٹ میں ڈن لکھیں اور دیکھیں کہ افطاری سے پہلے پہلے کتنا درود شریف پڑھتے ہیں ہم سب مل کر
🌸🌸 اچھی باتیں🌸🌸
والدین کے ساتھ حُسنِ سلوک فرض بھی ہے اور قرض بھی فرض آپ کو جنت میں لے جائے گا اور قرض آپ کی اولاد آپ کو چکائے گی💕💕
❤️ نماز قائم کرو ❤️
🔘 کُلُّ نَفٔسِِ ذَآئِقَةُالٔمَؤتِ 🔘
میرا پہلے عشرہ سے ایک روذہ چھوٹ گیا آج کا اور آپ نے کتنے روزے رکھیں ہیں؟؟؟؟
🌹💓سنہری باتیں ✍️💞💢
عـــؔـورت ڪــؔـی ســـؔـب ســـؔـے بـــؔـڑی عـــؔـبادت اپنـــؔـی
عـــؔـزت ڪــؔـی حـــؔـفاظــؔـت ڪــؔـرنــؔـا ہـــؔـے
✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️🌹💓 سنہری باتیں ✍️💞💢
رمــــــــؔـضان صــــــــؔـبر کا مہــــــــؔـینہ ہــــــــؔـے
اور صــــــــؔـبر کا انــــــــؔـعام جــــــــؔـنت ہــــــــؔـے
✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️راشد میواتی
اگر چاند کو پتہ چل جائے کہ زمین پر کیسے کیسے لوگوں🙈
کو چاند کہا جاتا ہے تو وہ آسمان سے گر کر خود کشی کرلے😂
پوچھنا صرف یہ تھا
رمضان المبارک میں صرف بھوکے ہی رہ رہے ہو
یا
یا فیر سب نماز بھی وقت پر ادا کررہے ہو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain