تلخ حقیقت😞 "مرد عورت کے خون سے غسل کر کے دنیا میں آتا ہے، پھر بھوک لگے تو رو کر اسی عورت سے دودھ مانگتا ہے۔ اسی کی گود میں پرورش پاتا ہے، اسی کے لمس سے تسلی پاتا ہے، مگر جب جوان ہوتا ہے، تو اسی عورت کو آدھی عقل والا کہہ کر کمتر سمجھتا ہے۔ جس نے زندگی بخشی، جس نے محبت دی، اسی کو بے وقوف اور ناسمجھ کہہ کر اس کی تذلیل کرتا ہے۔ یہ وہی عورت ہے جو زندگی کے ہر موڑ پر سہارا دیتی ہے، مگر مرد اکثر اپنی انا میں اس کی عظمت کو فراموش کر دیتا ہے!"
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙 *السلام عليكم ورحمة الله وبركاته تمام اہل اسلام کو عید مبارک* ❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄ ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲ 🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤 🔖 *یکم شوال 1443ھ* 💎 🔖 *03 مئی 2022ء* 💎 🔖 *20 بیساکھ 2079ھ* 💎 🌄 *بروز منگل Tuesday* 🌅 🌙 *|| عيد الفطر مبارک "عید وقت کا ایک ٹکڑا ہے جو غموں کو بھلانے، تکلیفوں کو دور کرنے اور محنت و مشقت سے بھر پور زندگی میں کچھ آرام کرنے کیلیے خاص ہے۔" (آثار الإمام البشير الإبراهيمي : ٤٧٩/٣) 🍂 *|| تقبل الله منا ومنكم || 💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
*کلی گلاب کی تم توڑا نہ کرو✨🌹* *مزہبِ اسلام سے منھ موڑا نہ کرو✨🙃* *بڑی قیمتی ہیں یہ پانچ وقت کی نمازیں🤲😇* *خدا کے واسطے ان نمازوں کو چھوڑا نہ کرو🎀💫🦋❣️* *🦋الفت شہزادی🦋*