محبت کھیل تھوڑی ہے ، کہ جب بازی پلٹنی ہو کسی محتاط لمحے میں جہاں آنسو نظر آئیں وہاں ترق تعلق ہو محبت وہ نہیں جاناں ، کہ جس میں ضبط ہی ٹوٹے ، جدائی ہی مقدر ہو ، محبت آس ہوتی ہے جدائی ہو بھی جاے تو محبت پاس ہوتی ہے،،،،،،،،،،،،،،
اپنی آنکھوں کے سمندر میں اُتر جانے دے تیرا مجرم ہوں مجھے ڈوب کے مر جانے دے اۓ نئے دوست میں سمجھوں گا تجھے بھی اپنا پہلے ماضی کا کوئی زخم تو بھر جانے دے😓