اہل عشق ہیں ہم عجب نفسیات رکھتے ہیں
کہ درد سر میں ہے اور ہم دل پہ ہاتھ رکھتے ہیں
بس ایک نگاہ۔۔۔۔۔۔۔۔سے خرید لیں گے انہیں😍😉
جنہیں ناز ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ بکتے نہیں 🔥
ہم چھین لیں گے تجھ سے یہ شان بے نیازی
تم مانگتے پھرو گے ہم سے غرور اپنا۔۔۔۔۔
محبت کو اتنا تو پاک ہونا چاہیے💞
کہ مانگتے وقت خدا سے شرم نہ محسوس ہو
تمیز سے بات کیجہیئے...✌🌸
عزت مفت میں ملے گی...🥀🖤
وہ کھڑوس سا ہمشہ ❤️
میں معصوم سی مسلسل
#🤩💯😍...
پہلے لوگ بل بجا کر بھاگ جاتے تھے اب واٹسپ پہ میسج کر کے ڈلیڈ کر دیتے ہیں حرکت وہی سوچ نئ۔ تبدیلی آئی ہے 😋😉😆😁😂
آدمی: ڈاکٹر صاحب میری خواہش ہے کہ میں لمبی زندگی جیوں
ڈاکٹر: تم شادی کر لو
آدمی: ڈاکٹر صاحب شادی کے بعد زندگی لمبی ہو جائے گی
🤣🤣🤣😝😝😝😜😂😂
ڈاکٹر: نہیں تمہاری یہ خواہش ختم ہو جائے گی
جب جب امی سسرال کا طعنہ دیتی ہیں 🙈
سمجھ میں نہیں آتا شرمانا ہے یا شرمندہ ہونا ہے🤔😁🤭😛
: محبت عبادت ہے___یہ___میں مانتا ہوں
❤
سرکار
پر لوگ بے وفائی کر کے کافر بنا دیتے ہیں ____
لکھ کے اسکا نام دل کے ورق پر
اپنی ہستی کو مٹا کر رو پڑے
کاش سورج کی بھی بیوی ہوتی جو
اسے تھوڑا کنٹرول میں تو رکھتی
😂🙈😁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain