Hiii kesy hu sab???
today I am going to fesilabab 🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳 Huuuuurrrrrrrryyyyyyy😂
ٹرین میں دو مسافر جا رہے تھے
پہلا : - یہ “وٹس ایپ” اور “فیس بُک ,ٹیویٹر “ انسان کو بہت آگے لے جائیگا ۔
دوسرا : - وہ کیسے ؟
پہلا : - اب مجھے ہی دیکھ لیجیے ،.دو اسٹیشن پیچھے اترنا تھا
ایک غزل 😂😂
#_خوشیاں ملیں تمھیں قدم بہ قدم
اس کے ساتھ ہی #_غزل ختم!!!😂🤣
#اچھا__دوسری__غزل
چاہیں گے #_تمھیں دل و جان سے ہم
تیری #_قسم یہ غزل بھی ختم!!! 🤣🤣
اچھا لاسٹ ٹائم 😂😂
پلیز
#_تمھارے ہیں اور سدا #_تمھارے ہی رہیں گے #_صنم
تو نے جو کرنا ہے کر لے یہ غزل بھی ختم.😂 🤣😎😛🤪
جج: تم تیسری بارعدالت میں آئےہوتمھیں شرم نہیں آتی...
آدمی: آپ تو ہر روزآتے ہیں آپ کوتوڈوب مرنا چاہئے..😁😁😁😁
kuch log tu yaha esy pichy par jaty jesy enki mother sister ko Chera hu 😂or wo badla ly rahy hu😜
چاہنا غلط نہیں
چاہ کر چهوڑ دینا غلط ھے♡
باخدا تمہارے سوا آیا ہی نہیں
وہ لفظ جس کو قرار کہتے ہیں
#w#
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain