رابطے بھلے نہ ہوں ، چاہتیں تو رہتی ہیں
درد کے توسط سے ، نسبتیں تو رہتی ہیں
چھوڑ جانے والوں کو روک تو نہیں سکتے
مدتوں مگر انکی ___عادتیں تو رہتی ہیں 💔


دل اگر غیرت مند ہو تو ایک شخص پوری کائنات لگتا ہے 💜
#

سجدے سے نہ اُٹھے دل ایسی کوئی نماز دے
مجھے عشق دے اپنی ذات کا ، اس کُن سے نواز دے ❤️🔥
*"___زندگی بڑی عجیب ہے🖤🙂*
کبھی گُلزار سی، کبھی بیزار سی🥀




I miss someone😞
بڑی خاموشی ھے ہر طرف،
عشق تو نہیں ھو گیا سب کو...







submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain