mery justtttf 100 follwers hai justttttttt😞 in main say b 19 in verfiyed haiiiiii 😵🥵
تم ۔۔۔!
طلب کی وہ حد ہو
جس کے آگے سب کچھ بے معنی ہے❤🙂
لیلہ اب تھامتی نہیں کسی بیروزگار کا ہاتھ
😅مجنوں کو اگر عشق ہے تو کمانا سیکھے
میری مانو تو چھوڑ دو ان کو،
وہ جو کہتے ہیں تُم ضروری ہو،🌸
یہ ضرورت بھی پوری ہو گئی تو؟
پھر کہیں گے کہ تُم مجبوری ہو..!!
ایسا بدلا ہوں تیرے شہر کا پانی پی کر
جھوٹ بولوں تو ندامت نہیں ہوتی مجھ کو
ہے امانت میں خیانت سو کسی کی خاطر
کویٔ مرتا ہے تو حیرت نہیں ہوتی مجھ کو۔❤
روح میں شامل ہے.،فقط نس نس میں نہیں
وہ ایک شخص... جو میری دسترس میں نہیں
حل یہی ہے کہ... بھول جاؤں اسے
اور اک یہی بات میرے بس میں نہیں
آنکھيں رہتی ہيں شام و سحر منتظر تيری
آنکھوں کو سونپ رکھا ہے ہم نے انتظار تيرا
سارے غموں کی وفات ہو جائے___
اگر میری تم سے بات ہو جائے ....
Hiiiiii every one Good morning have a nice day,❤️❤️
زندگی دیکھ تیرے دِیدہ تمسخُر کی قسم..
ہم تجھے چُھوڑنے والے ہیں تماشہ نہ بنا..!!
روح میں شامل ہے.،فقط نس نس میں نہیں
وہ ایک شخص... جو میری دسترس میں نہیں
حل یہی ہے کہ... بھول جاؤں اسے
اور اک یہی بات میرے بس میں نہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain