میری تصویر اچھی نہ آئے تو پہلا قصور کیمرے کا دوسرا بیگ گرائونڈ کا___😏
اور تیسرا تصویر لینے والے کا ہوتا ہے اپنی شکل پہ شک کرنا گناہ ہے😂🤣
،، کسی کی تلاش میں مت نکلو ،،
،، لوگ گم نہیں ہوتے بدل جاتے ہیں ،،
When someone asked me kia ho raha hai????
Me...
Sab kuch hu raha hai sirf nikah nae ho raha hai👻😂
میرا اور اس کا مزاج ......
ہائے! جیسے الفاظ متضاد 🔥
Kaaaaaash tum mujhy online nazar aoooooo....
or main tumhAry mu par zooooooor say thapar maaro😜
aaaj weather buhat ACha hai....
But (❤️) yaha ka weather acha nae😌😟
میرا یقین کیجئے
میں باقیوں جیسی نہیں ہوں____!
میں ان سے چار ہاتھ آگے ہوں🙂🌸
آؤ غفلت کے کسی جھولے میں جھولا جائے
روح میں اترے ہوۓ لوگوں کو بھولا جائے
#raima rajput#
اس قدر حسین ہوں لوگ تو لوگ
سالن بھی مجھ سے جل جاتا ہے 😂
فارغ بیٹھ بیٹھ کے تھک گئی ہو😒
اب میں مایوں بیٹھنا چاہتی ہوں😍🙊
��🙈💃
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain