Damadam.pk
rajabaja786's posts | Damadam

rajabaja786's posts:

rajabaja786
 

اب تو مل جاوُ کہ بیکار ہوئے جاتے ہیں
ہاتھ چھونے کے بغیر آنکھ زیارت کے بغیر

Beautiful People image
r  : اَب فقط میں ہی رہوں پامالِ خیالِ فراق.؟ یار تُم بھی تو کُچھ ڈَرو کھونے سے - 
rajabaja786
 

نکتہ یہی ازل سے پڑھایا گیا ہمیـــں
حوّا برائے حسن ھے، آدم برائے عشق..!!
🖤

rajabaja786
 

دنوں کے بعد مجھے اُس نے دکھ دیا تھا کوئی
میں اُس سے یہ بھی نہیں کہہ سکا "زیادہ ہے"

When we meet, we will talk a lot.
The talk:
r  : When we meet, we will talk a lot. The talk: - 
پھر دیکھو میخانہ، اگر شیخوں سے بھرا نہ ہو گیا،
ساقی! اگر اس شہر میں کوئی دوشیزہ شرابی ہو گئی ہو۔
r  : پھر دیکھو میخانہ، اگر شیخوں سے بھرا نہ ہو گیا، ساقی! اگر اس شہر میں کوئی - 
rajabaja786
 

will anyone like to make a streak..!!

rajabaja786
 

یہ روح کی باتیں ہونگی سچ لیکن
تیرے بدن نے پریشان کر دیا ہے مجھے ۔۔۔🥀

rajabaja786
 

بھٹکے ہوؤں کو دے رہا ہے جب سے وہ پناہ
خود آ کے اسکے شہر میں گُم ہو رہے ہیں لوگ ❤️

rajabaja786
 

انسان کا دل ـ جس عمر میں ٹوٹتا ہے ـ اس کی عمر ـ وہیں ٹھہر جاتی ہےـ♻

rajabaja786
 

ﺍﺱ ﮐﻮ ﭘﺘﮧ ہی ﻧﮩﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻟﻮﭦ ﺁﻧﮯ ﺗﮏ ھﺠﺮ ﮐﯽ ﻣﭩﯽ ﻣﺠﻬﮯ ﻣﭩﯽ ﻣﯿﮟ ﻣﻼ ﺩﮮ ﮔﯽ

rajabaja786
 

: *کبھی کبھی شدت سے کوئی یاد آتے ہیں* *اور ہم چاہ کر بھی اسے بتا نہیں سکتے 😖

rajabaja786
 

محبت کے قیمتی لمحات اگر انا کی نظر کر دئیے جائیں 👀🔥
تو ہاتھ میں بس گھڑی رہ جاتی ہے اور وقت نکل جاتا ہے💯✨

rajabaja786
 

*کبھی کبھی شدت سے کوئی یاد آتے ہیں* *اور ہم چاہ کر بھی اسے بتا نہیں سکتے 😖

rajabaja786
 

*ہر سنی سنائی بات پر یقین نہ کیا کریں،* *ممکن ہے جس شخص کی بات ہو رہی ہے وہ سیدھا ہو 😊* *جبکہ* *بات بیان کرنے والا ٹیڑھا ہو.😍🥰

rajabaja786
 

* *گرمی شروع ہو گئی ہے!*
*اب موٹر سائیکل کی سیٹ پر بیٹھتے ہی 🏍️*
*آپ کو خود ہی سمجھ آ جائے گا کہ درخت لگانا کیوں ضروری ہے! 🌳😁😅*

rajabaja786
 

خربوزے کی آنکھیں ہوتی ہیں کیا?
نہیں نا?
پھر کیوں کہتے ہیں خربوزہ خربوزے کو دیکھ کے رنگ پکڑتا ہے😐😐
ہن مینو سمجھاؤ😂😜😝🤣🤣🤣🤣

rajabaja786
 

*انسان ہمیشہ اپنے اخلاق سے ہی پہچانا جاتا ہے*🥹
*ورنہ اچھی باتیں تو دیواروں پر بھی لکھی ہوتی ہیں*💯😊

rajabaja786
 

*"محبت کے بغیر ہر موسیقی شور ہے، ہر رقص پاگل پن ہے اور ہر عبادت بوجھ ہے۔"*❤️🥀💯

rajabaja786
 

YOU'RE THE MOST BEAUTIFUL CHAPTER OF MY LIFE ❤️