کچھ لوگ مجھے اکڑو کہتے، کچھ کہتے کہ میں مغرور ہوں کچھ کہتے ہیں بدتمیز اور کچھ لوگوں کا خیال ہے مجھ میں احساس نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔ پتھر دل بھی کہتے ہیں کچھ لوگ۔ لیکن کوئی کیا جانے کوئی بھی انسان پیدائشی بےحس، بدتمیز، پتھر دل نہیں ہوتا۔ بس کچھ حادثات کچھ باتیں ان کو ایسا بنا دیتی ہیں کہ وہ اپنے اور دوسروں کے مابین ایک دیوار کھڑی کر دیتا ہے۔ اور مجھے اپنے ایسے ہونے پہ کوئی شرمندگی نہیں ہے۔ میں مطمعن ہوں اپنی ذات سے۔۔
🍁🍁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain