تم وہ پہلی لڑکی ہو جس کو دیکھ کے سیف جھیل پہ اُتری پریاں اپنے ہوش گنوا سکتی ہیں جس کو دیکھ کے سوئی سوئی لہریں یکدم موج میں آسکتی ہیں♥ تم وہ پہلی لڑکی ہو جس سے دھوکہ کھانے کو دل کرتا ہے جس کو دیکھ کے میرا یونہی مر جانے کو دل کرتا ہے ♥ تم وہ پہلی لڑکی ہو جس کو دیکھ کے ہر اِک پیار کہانی سچی لگتی ہے جس کو دیکھ کے مجھ کو ساری دنیا اچھی لگتی ہے۔۔۔۔!!!♥