ہر کوئی یہاں مرنے کی خواہش رکھتا تھا...
جب موت آئی______, تو سب بھاگ گئے
#__queen__💔🔥
"بھروسہ نہیں ہے کیا مجھ پر"
یہ کہہ کر نا جانے کتنے لوگ آپ کو دھوکہ دے جاتے ہیں 🌚"🔥
#queen
تھوڑا سا #پیار ہوا ہے۔۔۔۔تھوڑا ہے باقی۔۔۔😛🙈
بندہ پوچھے۔۔۔پیار ہے یا #مکان کی #قسطیں😂😂😂
سنا ہے تم بھی راتوں کو دیر تک جاگا کرتے ہو
یادوں کے مارے ہو یا محبت میں ہارے ہو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain