بخدمت جناب کرونا وائرس صاحب۔
جناب عالٰی!
مودبانہ گزارش ھےکہ پاکستان میں آگئے ہو تو میرا جسم میری مرضی والیوں کو تو ساتھ لیتےجانا۔
مہربانی۔😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂🤪
فین تو ہمارے بھی بہت ہیں مگر 😒
سردی کی وجہ سے بند کیے ہوئے ہیں 💔🙄
اسے کیسے بتاؤں، 😔
کہ
ظبط ٹوٹ رہا ہے میرا..!!
😏😏😥😪😪
ہر کسی کو راس آجاؤ
اتنی عام تو نہیں ہوں میں
💯🔥
ﺳﻮﭺ ﺭﮨﯽ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ بھی کسی آنٹی ﮐﮯ ﮐﭙﮍﻭﮞ ﭘﮧ ﺳﺎﻟﻦ ﮔِﺮﺍ ﮐﺮ ﺍﻧﮩﯿﮟ
Brite
لانے ﮐﺎ ﻣﺸﻮﺭﮦ ہی ﺩﮮ ﺩﻭﮞ ... 🙈😂
🙈
میں اکیلی بیٹھ کے نیوز سنو تو
آلو مہنگے ہوگے پیٹرول مہنگا ہو گیا 😕😏
جب پاپا کے ساتھ بیٹھ کے سنو تو
رکشے والے کی بیٹی نے بورڈ میں ٹا پ کیا...🙄😒😭🤦🏻♀️🤷🏻♀️
جانتے ہو درد کیا ہوتا ہے__؟؟
ہاں وہی کھلے آسمان تلے چیخ کے کہنا اللہ جی اس نے میرے ساتھ کیا کر دیا 💔🥀
میرا کوئی فین ے تو سامنے ائے
😍😍😍
میرا آٹو گراف دینے کا موڈ ہے
😏😏😏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain