شام ہوتے ہی چراغون کو بجها دیتا ہون.....دل ہی کافی ہے تیری یاد مین جلنے کے لیے.......
بےقصور بھی تھے اس کی محبت کے وفادار بھی تھے..پھر کیوں یار بھی روٹھا۔۔ ساتھ بھی چھوٹا۔۔ اور دل بھی ٹوٹا..💔
اپنی ہستی کی ہم تمھیں کیا مثال دیں
لوگ مشہور ہو گئے ہمارے ساتھ چلتے چل
کون دل کی ویرانی دیکھ کے یہ سمجھے گا
اس جگہ بھی ٹھہرے تھے قافلے محبت کے
تیری سادگی کا حسن بھی لاجواب ہے😍😘
مجھے ناز ہے کے تو میرا انتخاب ہے🙈😊
چاہتوں کا مان کون رکھتا هے ؟
ضرورت کے مارے ہیں لوگ😢💔
سنو کوجے پٹھان 😘
میریپوسٹ پر وی آ جایا کرو😜
میں نے کونساگردہ مانگ لینا ہے 😒
