عورتیں تو بیچاری ویسے ہی بدنام ہیں
میں نے ایسے مرد بھی دیکھے ہیں جو صرف ایک دو نہیں
سات آٹھ سال عمر کم بتاتے ہیں 🤣🤣🤣🤣
امیر شہر سے سارے حساب لے لیں گے
غریب شہر کے بچے جوان ہونے دو۔
نصیب کا کھیل بھی عجیب طریقے سے کھیلا ہم نے
جو نا تھا نصیب میں اٗسے ہی ٹوٹ کر چاہا ہم نے
*مُرشِدّ❤️*
یہ اُداسی تو ،، وراثت میں ملی ہے مجھ کو
میں وہ بچہ تھا جسے کھیل سے ڈر لگتا تھا😒
اب ہجر کو سنائیں گے رنگین تیرے خواب..!!
ھم دونوں کی تو ساتھ میں تصویر بھی نہیں..!!
*مُرشِدّ❤️*
happy rainy day islamabd
میری غزلیں و نظمیں بیکار ہوئیں
وہ ہر ایرے غیرے کو لا جواب کہتا ہے💔
جسطرح ایک ماہر طبیب نبض تھام کر بیمار کی کیفیت جان جاتا ھے بلکل ویسے ھی کچھ لوگ ہمارے بات کرنے کے انداز سے ھی یہ جان جاتے ہیں کہ ہم خوش ہیں یا اوداس
اور کیا کر سکتا ہوں اپنی بے بسی پر؟؟
ہنستا ہوں، روتا ہوں اور سو جاتا ہوں_😓😕💔
"تمہارے کہیں اور مصروف ہونے سے صبر تو آجاتا ہے پر نیند نہیں آتی"!🌸❤
_______💕💯😭😭😭😭😭😭
ہم گاؤں کے لوگ ہیں صاحب
فصل اور نسل کی پہچان رکھتے ہیں
ایک تنہائی کی آفت ہے گزر جائے گی
لوگ دیوار سے باتیں بھی تو کر لیتے ہیں
باپ کی دولت نہیں💗
سایہ ہی کافی ہوتا ہے❤️
کوئی ہلچل ہے نہ آہٹ نہ صدا ہے کوئی
دل کی دہلیز پہ چپ چاپ کھڑا ہے کوئی
⚔️⚔️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain