Damadam.pk
rana123pk's posts | Damadam

rana123pk's posts:

rana123pk
 

Josh sati

rana123pk
 

Koi ay ga

چلو بوند بوند اُترو میری سانسوں میں.. ❤
کہ خود کو بھرلوں میں آج تم سے..❤
#Rana 💖
r  : چلو بوند بوند اُترو میری سانسوں میں.. ❤ کہ خود کو بھرلوں میں آج تم سے..❤  - 
rana123pk
 

....زندگی😍 کی حقیقت 🙆...
...کو بس اتنا💁 ہی جانا ہے 🙆...
...درد 😥میں اکیلے 😏ہیں...
...خوشیوں😍 میں زمانہ👫 ہے🔥
# 🖤

rana123pk
 

پہن کہ سفید جوڑا ہم نے♥
سب رنگوں کو اداس کر دیا ♥

rana123pk
 

اس دنیا میں جہاں سب کو بہتر سے بہترین چاہیے♥
میرے لئے صرف تم ہی کافی ہو♥
#Rana♥

rana123pk
 

شور کرنے والے اچانک خاموش
ہوجائیں تو انکی خاموشی سے سکون نہیں
خوف محسوس ہوتا ہے

rana123pk
 

لوگوں کو وقت دیں . موقع دیں
عزت دیں - - لیکن کسی سے توجہ کی بھیک مت مانگیں - - -

rana123pk
 

انسان ہمیشہ تکلیف میں ہی سیکھتا ہے - - - - خوشی میں تو پچھلے سبق بھی بھول جاتا ہے - -

rana123pk
 

شطرنج کا وزیر اور اسان کا ضمیر - مر جائے تو کھیل ختم

rana123pk
 

شطرنج کا وزیر اور اسان کا ضمیر - مر جائے تو کھیل ختم

rana123pk
 

کوشش کرو " زندگی" کا ہر لمحہ اپنی طرف سے
ہر کسی کے ساتھ اچھے سے اچھا گزارو
کیونکہ
زندگی " نہیں رہتی پر
اچھی " یادیں" ہمیشہ زندہ رہتی ہیں

rana123pk
 

زندگی میں سدگی اپناؤ جتنی سادہ تمہاری زندگی ہو گی اتنی پریشانیاں کم ہوں گی

rana123pk
 

رشتے خون کے نہیں احساس کے ہوتے ہیں
اگر احساس ہو تو اجنبی بھی اپنے ہو جاتے ہیں
اگرر احساس نہ ہو تو اپنے بھی اجنبی ہو جاتے ہیں

rana123pk
 

رشتے خون کے نہیں احساس کے ہوتے ہیں
اگر احساس ہو تو اجنبی بھی اپنے ہو جاتے ہیں
اگرر احساس نہ ہو تو اپنے بھی اجنبی ہو جاتے ہیں

rana123pk
 

عورت کا مرد کی زندگی
میں اتنا دخل ہونا چاہیے
جتنا پکوان میں نمک
زیادہ نمک بھی زہر ہوتا ہے

rana123pk
 

زندگی میں ہزاروں لوگ ملتے ہیں اور بچھڑے ہیں لیکن
اچھے دوست
ہیمشہ ساتھ نبھاتے ہیں اور وہی زندگی کا حاصل ہوتے ہیں

rana123pk
 

اگر کسی کو تکلیف دے کر بھی اچھے سے سو لیتے ہو تو - - - - -
اپنے ضمیر کا جنازہ پڑھ لو کیونکہ وہ وفات پاچکا ہے !!!

rana123pk
 

آپ کو چاہنے والے کم نہ ہونگے دنیا میں شاید وقت کے ساتھ ہم نہ ہونگے
کسی کو کتنا بھی پیار کر لو مگر یادوں کے اصلی حقدار ہم ہونگے 😥😥

rana123pk
 

~🌸 ساری #دنیا تیری ہی #طلبگار سہی #مگر کچھ #حسن والے ہمارا بھی #احترام کرتے ہیں