Damadam.pk
rana123pk's posts | Damadam

rana123pk's posts:

rana123pk
 

کونسے والے ہو؟؟
1:پٹھان😊
2:پنجابی😊
3:سرائیکی😊
4:بلوچی😊
5:سندھی😊
6:اُردو😊
Me 2

rana123pk
 

لڑکیو۔ برتن کس۔ سپیڈ سے دھوتی ہو🙈🙈🙈🙈
2G......3G,,,,,,4G🤭🤭😂😂😁😁

rana123pk
 

آپ نے جس کلر کے کپڑے پہنے ہیں
اور جو لاسٹ کھانا کھایا ہے وہ ملا کر لکھیں
جیسے لال بریانی😂
#Rajpoot😋

rana123pk
 

تمہارے ہونٹ شراب___تھے کیا۔۔🍾
جو مجھ پہ حرام ____ہی رہے🤐
مست ملنگ 🔥

rana123pk
 

شرابی گلاس ضرور توڑتا ہے۔۔۔
مگر کسی کا دل نہیں۔۔
ملنگ🔥

r  : ضروری نہیں محبت میں باہوں_____ کے سہارے ملیں۔۔۔ MuRsHiD 🔥 کسی کو جی بھر کے - 
rana123pk
 

راجپوت دا مقابلہ۔۔۔۔۔😲
چھڈ دے کاکا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🖕
MuRsHiD 🔥

rana123pk
 

بڑی شدت سے انتظار میں ہوں۔۔
میری میت پہ آنے کا وعدہ کیا ہے جناب نے۔۔
MuRsHiD 🔥

rana123pk
 

حودکشی حرام ہے۔۔
اس لیے حادثے کے انتظار میں ہوں میں۔۔
MuRsHiD 🔥

rana123pk
 

🔥جو لوگ ہمیں دیکھ کہ جلتے ہیں
انہیں کہو ابہی ہم سادگی سے چلتے ہیں 🔥

rana123pk
 

سنا ہےتیری نشے والی آنکھوں کا بڑا نام ہے
آج نظروں سے پلا دو ہم تو ویسے بھی بدنام ہے❤❤💞

rana123pk
 

سب کے چکر چل رہے ہیں
اور مجھے ان سب کو دیکھ دیکھ کر چکر آرہے ہیں 👼

rana123pk
 

گرلز کبھی بنا میک اپ کے 😳
شادی attend کی هے?😂
اب کوئ نئ آئے گی 🤣🤣🤪🙈

rana123pk
 

وه پوچھتے ھیں _____ ھم سے کیا ھوا ھے..!💞
کیسے بتائیں انھیں کے انھی سے عشق ھوا ھے..💞

rana123pk
 

ھم بھی کنوارے، تم بھی کنوارے😂😂
غ غبارے🎈، ف فوارے⛲، پاپڑ کرارے😋🤩
🤣🤣🤣

rana123pk
 

لڑکے مر سکتے ھیں مگر کسی لڑکی کو دھوکا نھیں دے سکتے
Agree 🤷♂️

rana123pk
 

لڑکی کے چکر میں لڑکے کے ساتھ جو دوسرا
بندہ ذلیل ہوتا ہے اسے دوست کہتے ہیں😇🙂🙃🙃🙃🙃🙃

rana123pk
 

آپ کے Cell کا ماہانہ خرچہ
کتنا ہے ؟؟📱☎️
👈لڑکیوں ہاتھ ہولا ہی رکھنا 😂😝😃🙉🙉

rana123pk
 

❤محبت نام ہے جس کا وہ ایسی قید ہے یارو
کے عمریں بیت جاتی ہیں سزا پوری نہیں ہوتی

rana123pk
 

ایک لڑکی کتنے 🤦♂️🤷♂️
منٹ چپ😷 رہ سکتی
سچ بتانا😛😜 😂😁😝