Damadam.pk
rana123pk's posts | Damadam

rana123pk's posts:

rana123pk
 

سارے جہاں کو
چھوڑ کر تجھ سے کیا ہے عشق
مت کر قبول— داد تو دے انتخاب کی- ❤️...
❤️❤️

rana123pk
 

مجھے کالا رنگ کچھ اس لیئے بھی پسند ہے
ایک تو اس کے تل کا ہے دوسرا اس کے دل کا ہے🖤

rana123pk
 

سوجی آنکھیں ننگے پاؤں بال بکھرے ہیں
آ دیکھ ترے عشق میں ہم کیسے نکھرے ہیں

rana123pk
 

آینہ کہاں دیکھتے ہوں گے وہ
آینہ انھے دیکھتا ہو گا ❤

rana123pk
 

ﭼﮩﺮﮦ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﺳﮯ ﺟﺎﻥ____ نہ ﭘﺎﺅ ﮔﮯ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﻣﯿﺮﯼ_____
کہیں ﭘﺘﮭﺮ , ﮐﮩﯿﮟ ﻣﻮﺗﯽ , ﮐﮩﯿﮟ ﺁﺋﯿﻨﮧ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ_____❤❤

rana123pk
 

ذائقہ الگ ہے... ☺ھمارے لفظوں کا 🙂
کوئی سمجھ نہیں پاتا 😒کوئی بُھلا نہیں پاتا 😏

rana123pk
 

آج ایک پڑھی لکھی لڑکی کا اسٹیٹس پڑھا
میرا تو دماغ ہی سن ہوگیا😳😳
اس نے لکھا تھا
نہ میں شادی کرونگی 😝😝
نہ اپنے بچوں کو کرنے دوں گی..😝😝

rana123pk
 

تمہارے دل ❤ میں مجھے ایسے عمر قید ملے !"
تھک جائیں سارے وکیل پر، مجھے ضمانت نہ ملے

r  : 5feb kashmir day - 
rana123pk
 

🌹اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹
Kaisy Ho Sab Dost....?

rana123pk
 

دشمن کو بھی ہوجاتی ہے محبت مجھ سے❤❤!!
یقین نہ آئے تو دیکھ لے مجھ سے گفتگو کر کے❤!!. . . .

rana123pk
 

تیرے لال گلابی ہونٹوں نے میرے دل کا آئینہ توڑ دیا😆
مجھے جب سے تجھ سے پیار ہوا ہے میں نے راتوں کو سونا چھوڑ دیا😋😍

rana123pk
 

گھر کی تقسیم میں انگنائی گواہ بیٹھے ہیں💔
پھول گلشن سے شناسائی گواہ بیٹھے ہیں💔
بات آنکھوں سے سمجھ لینے کا دعوی مت کر💔
ہم اسی شوق میں بینائی گواہ بیٹھے ہیں 💔

rana123pk
 

تیرے نام کو اپنے ہونٹوں پر سجایا ہے میں نے
تیری روح کو اپنے دل میں بسایا ہے میں نے
دنیا تمھیں ڈھونڈتے ڈھونڈتے ہوجائے گی پاگل
دل کے ایسے کونے میں چھپایا ہے میں نے
🌹🌹

rana123pk
 

سارے جہاں کو
چھوڑ کر تجھ سے کیا ہے عشق
مت کر قبول— داد تو دے انتخاب کی- ❤️...
❤️❤️

rana123pk
 

دیـوانہ کـــر گــئے وہ ___ اک نـظــر دیکــھ کــر..💞💞
ہم کچھ بھــی نہ کـر __ســکے بار بار دیکـھ کــر---💞💘

rana123pk
 

عورت صرف دو چیزوں
کی طلبگار ہوتی ہے !
•عزت ✨ •محبت❤

rana123pk
 

دوسرے ممالک میں کوئی مسئلہ بن جائےتو لوگ کہتے پولیس کو بلاؤ
اور
پاکستان میں کہتے ہیں
گَل مکاؤ جے پولیس آگئی تے کَم ودھ جانا ایں😂🤣😂✌🏻

rana123pk
 

میں تمہیں آفر دیتا ہوں
داما دام چھوڑو میرا نمبر لو اور گھر جاؤ😊😀😂

rana123pk
 

رفتہ رفتہ نکل ہی گئے نا آخر 🙂
مصر سے یوسف، جنت سے آدم اور تیرے دل سے ھم💔