چلو لڑکیوں بتاو
اپ کو خرچے اٹھانے والا چاھے
یا نخرے اٹھانے والا😛😍
🙈.. Reply me fast😋
قدر کیجئے
میرے جیسے دوست کی. 😍
اس سے پہلے کہ
میرا ویاہ ہوجائے.. 😂😜🙈
نہ پوچهو کیا گزرتی ہے جدا جب یار ہوتے ہیں..!!💞💞💞
کہ آنسوں تیر بن کر جگر کے پار ہوتے ہیں..!!💞💞💞
تیرے نام کو اپنے ہونٹوں پر سجایا ہے میں نے
تیری روح کو اپنے دل میں بسایا ہے میں نے
دنیا تمھیں ڈھونڈتے ڈھونڈتے ہوجائے گی پاگل
دل کے ایسے کونے میں چھپایا ہے میں نے
🌹🌹
*دوست*
اپنی زندگی میں ایسے دوستوں کو شامل کیاکرو کبھی وہ آینہ ھو اور کبھی وہ سایہ ھو کیونکہ آئینہ جھوٹ نہیں بولتا اور سایہ ساتھ نہیں چھوڑتا
حضرت علی ع
قلم سے لکھ نہیں سکتے ہم اپنے دل کے افسانے.....
ہم تو دل سے پیار کرتے ہیں تیرے دل کی خدا جانے..
Good morning
کاش میں تیرے نام کا نقطہ ہوتا!
تم تم نہ رہتے اگر میں نہ ہوتا...
یہ GF کہاں سے download ہوتی ہے ???🤔
وہ تو لڑکیوں کا بس نہیں چلتا غالب😏😏
ورنہ دودھ والے کو بھی بول دیتی بھیا اس میں کوئ اور کلر ہے کیا۔۔۔؟😂😂😂
اے *عشق*!!! اپنا طریقۂ *امتحان* بدل
ہر *محنتی* شاگرد تیرا *فیل* ہوا هــے
میرے کمرے میں اڑ رہے تھے بادل
واہ! واہ!
میں کچھ بھی لکھ دوں غور سے پڑھتے ہیں پاگل!
بھلا کمرے میں اڑتے ہیں بادل 🙊😁😜😂👉
ﺑﮭﻼ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ ﺗﻤﮭﯿﮟ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺻﺒﺮ
ﺗﻮ ﮐﯿﺠﺌﯿﮯ
ﺁﭘﮑﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﻭﻗﺖ ﺗﻮ
ﻟﮕﮯ ﮔﺎ
وظیفہ الٹا ہو جائے تو محبوب قدموں کی بجائے قبر میں بھی جا سکتا ہے
سب خواتین احتیاط کریں 🤪
طبیب یوں نا کر کوشش تجهے کیا خبر میرے مرض کی🥀🌹
تو عشق کر،پهر چوٹ کها، پهر لکھ دوا میرے مرض کی..✍♥🌹
آجکل کے #ریلیشن شپ! 😜
لڑکی: #جانو آپ نے سانس لیا؟
لڑکا: جی جان😊لڑکی: Aaawwwwww😐 مجھے نہیں بتایا جاؤ میں نہیں بولتی.!!! 😁😂😂👉
: نیند کیا آئے گی فرازؔ
موت آئی تو سولیں گے۔💔💔💔
'' میں کس کو اپنا شرارتی سا دل دوں؟
یہاں تو سبھی دل جلے ہیں😏😏😏
★اب نہ آئیں گے____تیرےپاس کبھی
ہم آ چکے ہیں اب "اوقات" میں اپنی♥
میں سنگل نہیں ہو میرے ساتھ میرا موبائل ہے
اور اس کے ساتھ اس کا چاجر ہے
اور ہم تینوں بہت خوش ہے 😜😊😂😂
سنا ھے جب لڑکيوں کا رشتہ آتا ھے تو يہ شرمانے کا
بہانہ کر کے اندر جا کر دھمال ڈالتی ہيں 😂🙈💃
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain