Damadam.pk
rana123pk's posts | Damadam

rana123pk's posts:

rana123pk
 

پاکستانیوں کی آدھی زندگی ڈگریاں لینے میں گزر جاتی ہے..
اور باقی ڈگریوں کی فوٹو سٹیٹ کرانے میں۔۔😂😁
😂😂😂

rana123pk
 

😍😘وo بدل گئے😔
ہم سمبھال گئے

rana123pk
 

.Q2 good morning

rana123pk
 

#بابا_جی کہتے ہیں😜😊
#کمنٹس میں تو صرف #ہیڈَ_لائنز ہوتی ہیں تفصیلی خبریں 😁😍😍
تو #ان_باکس میں ہوتی ہی🙈😉😋😂😜😜😝😘✌🏻

rana123pk
 

دل سکون ___ چاہتا ہے
جو تیرے سوا ممکن نہیں🔥❤

rana123pk
 

یار ایک بات سمجھ نہیں آ رہی ؟؟؟ لڑکیان ناخن لمبے کیون رکھتےہیں

rana123pk
 

میں اپنی جانو کے نخرے ایسے اُٹھاؤں گا😍😘🙈🙊
جیسے چرسی سائیکل اُٹھاتا ہے 😁😂😝😷😌

rana123pk
 

ہم وقت کی رفتار سے بدلنے والے لوگ نہیں ؛
ملاقات جب بھی ہو گی انداز پرانا ہوگا🤗

rana123pk
 

کوئی #مینوں وی کہہ دے کہ🙄
میرے پاس تم ہو🙈

rana123pk
 

تُو میری آنکھوں میں بھی دیکھ سکتا تھا
تُو نے فقط ہاتھ دیکھے میرے مانگنے والے

rana123pk
 

محبت♡ کیا ہے؟؟
🤔
ذہن میں آنے والا پہلا جملہ لکھیں🙄💕

rana123pk
 

جن لڑکیوں کے پاس Net ہے
وہ شریف ہو ہی نہیں سکتی
🙄🙄🙄🙄

rana123pk
 

اس ٹھنڈ میں اگر لڑکے تاروں کے بجائے😆😃
برتن دھونے کا وعدہ کریں تو لڑکیاں زیادہ امپرس ہوں🙄😂😂😂😂

rana123pk
 

دوکاندار : کیسا سوٹ دکھاؤں
عورت : پڑوسن تڑپ تڑپ کہ مر جائے ایسا...😝😂
#

rana123pk
 

کیا امیر لڑکی غریب لڑکے
سے محبت کر سکتی ہے??
جواب ضرور دینا....😍😍

rana123pk
 

لڑکا چاہے جتنی مرضی اچھا پوسٹ کرے سب اگنور کرتے ہیں 😭
لڑکی خالی لکھ دے # سر میں درد ہے # سب لڑکے لقمان حکیم بن جاتے ہیں😂😂

rana123pk
 

سنو حجاب کرتی ہو؟

rana123pk
 

🤷سنو 🙄
کبھی رات کو بال کھول کے سوئی ہو ? 🙊🙊🙊
Tell me girls😀

rana123pk
 

لوگوں کے پاس دوست ہوتے ہیں،
اور میرے پاس نمونے ہیں😁😁😁

rana123pk
 

لوگوں کے پاس دوست ہوتے ہیں،
اور میرے پاس نمونے ہیں😁😁😁