Aj Bhi AfSos hOta Hai 😌
Aik Thapr Tou Bnta tha, lGaw Dena Chaiye Thaa
Allah Kary Mara Accident Hojaye...... OR🔥
Doctor Boly I'm SoorY.....😭💔
تم وہ مانگتے ہو جو تمہیں اچھا نظر آتا ہے 😌
اور اللّٰہ تمہیں وہ دیتا ہے
جو تمہارے حق میں اچھا ہوتا ہے 🥀🥀
روز توہین نہ کر ترک تعلق کر لے۔۔۔۔۔۔
ورنہ اک روز تیرا اور میرا تماشا ہو گا۔۔۔۔۔
تم سے وابستگی ہو ئی جب سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
❤❤❤میں نے ہر لفظ کو عشق لکھا۔
اگرچہ ڈوبنے والے نہں تھے ہم۔۔۔
یہ اور بات کہ نادانیوں میں ڈوب گئے۔۔