🌴 بہنیں 🌴 جو بہنیں ہوتی ہیں نا ان کا دل چڑیا کے دل جیسا ہوتا ہے ذراسی ڈانٹ پر سہم جاتی ہیں اور جب ان کی شادی ہو جاتی ہے تو اور زیادہ حساس ہو جاتی ہیں 🥹 اگر سب سسرال میں یا شوہر کا پیار نہ ملے تو بچپن میں ملا ماں باپ اور بھائیوں کا لاڈ یاد کرتی رہتی ہے 😭 اس لیے جب تک کہ آپ کے پاس ہے ان کو خوب پیار دیا کرے کیا معلوم ان کی آگے زندگی کیسی ہوگی اللہ تعالی سب بہنوں کے نصیب اچھے کرے امین ثم امین یا ربّ العالمین 🍁🤲🍂🤲✍️
*فرمان رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم* _جوبھی ہر نماز کے بعد آیات الکرسی پڑھتا ھے_ _پڑھنے والے کے اور *جنت* 🌼 کے بیچ کچھ نہیں باقی رہتا سوائے *موت* کے_ !
*دلوں کے درد کو اللّٰه کے سوا کوئی نہیں سمجھ سکتا* *بعض اوقات ہم خود بھی نہیں جانتے ہوتے کہ ہم خوش ہیں یا غم میں ہیں* *تب بھی رب کو پتہ ہوتا ہے کہ ہماری کیفیت کیا ہے* *سنو درد کو اسی کے سامنے رکھا کرو وہ بہترین دوا کرنے والا ہے*