Damadam.pk
rohail-11's posts | Damadam

rohail-11's posts:

TikTok Stars image
r  : Good morning - 
rohail-11
 

🌴 بہنیں 🌴
جو بہنیں ہوتی ہیں نا
ان کا دل چڑیا کے دل جیسا ہوتا ہے ذراسی ڈانٹ پر سہم جاتی ہیں
اور جب ان کی شادی ہو جاتی ہے تو اور زیادہ حساس ہو جاتی ہیں
🥹
اگر سب سسرال میں یا شوہر کا پیار نہ ملے تو بچپن میں ملا ماں باپ اور بھائیوں کا لاڈ یاد کرتی رہتی ہے
😭
اس لیے جب تک کہ آپ کے پاس ہے ان کو خوب پیار دیا کرے
کیا معلوم ان کی آگے زندگی کیسی ہوگی
اللہ تعالی سب بہنوں کے نصیب اچھے کرے
امین ثم امین یا ربّ العالمین
🍁🤲🍂🤲✍️

rohail-11
 

aik achi dost k zarurt hai

rohail-11
 

🦋_______________ 🌍🥀
اُمید_نہیں_یقین_رکھو 😇
آنے_والا_کل_ ان شاء اللہ_بہتر_ھو_گا💯⁦💓👍
🔏🌍_____________ 🦋🙂

rohail-11
 

Anyone girl gf ban skti hai mery

rohail-11
 

زمـا تنده ستا په يـو نظر شي ماته
زه يــم تـږى تـه اوبـه يـي بختوره

rohail-11
 

نیک نے نیک سمجھا بد نے بد جانا مجھے
جس کا جیسا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے 🩷
🩷

rohail-11
 

دنیا میں کونسی چیز سب سے زیادہ درد دیتی ہے
خواب😴 ۔ محبت😍 ۔ جدائی😔 ۔ بے بسی🥺 ۔ غریبی😖 ۔ دھوکا🤧 ۔ جھوٹ😪 🥀

rohail-11
 

*فرمان رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم*
_جوبھی ہر نماز کے بعد آیات الکرسی پڑھتا ھے_
_پڑھنے والے کے اور *جنت* 🌼 کے بیچ کچھ نہیں باقی رہتا سوائے *موت* کے_ !

rohail-11
 

FtoF

rohail-11
 

دو چیزوں کی عادت بنا لو 🩷
کسی کی مدد کرنا ۔
یا کم از کم کسی کا نقصان نہ کرنا 🩷

rohail-11
 

*دلوں کے درد کو اللّٰه کے سوا کوئی نہیں سمجھ سکتا*
*بعض اوقات ہم خود بھی نہیں جانتے ہوتے کہ ہم خوش ہیں یا غم میں ہیں*
*تب بھی رب کو پتہ ہوتا ہے کہ ہماری کیفیت کیا ہے*
*سنو درد کو اسی کے سامنے رکھا کرو وہ بہترین دوا کرنے والا ہے*

rohail-11
 

کچھ خاص نہیں بس اتنی سی ہےداستان محبت میری🥰❤️
ہر رات کا آخری خیال، ہر صبح کی پہلی سوچ ہو تم🥰❤️

rohail-11
 

ركھ کر سارے روزے رمضان المبارک کو آباد رکھنا
,یہ بھی التجاء ہے مجھے دعاؤں میں یاد رکھنا.!!! ✍
تمام اہل اسلام کو رمضان کا چاند 🌙 مبارک ہو.
♥️♥️

rohail-11
 

"اس نے کہا میرے دل میں تیرے لیئے کوئی جگہ نہیں😉😜
"میں نے کہا دماغ میں رکھ لو وہ بھی تو خالی ہے...!!!😍😅😜😜😜
just chil

rohail-11
 

ftof friends

rohail-11
 

*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*
*اللہ کو یاد کروگے تو دلوں*
*میں ٹھنڈک آئے گی....!!*
*ورنہ سلگتے رہوگے،*
*سسکتے رہوگے، تڑپتے رہوگے*
*🍂اِرشـــــاد نُوری🍂*

rohail-11
 

*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*
*جانتے ہیں تلخ ترین الفاظ*
*کیا ہیں ؟؟؟ ہمیں آپکی بیٹی*
*پسند نہیـــں آئی .......!!!*
*🍂اِرشـــــاد نُوری🍂*

rohail-11
 

وہ دن وہ محفلیں ،وہ شگفتہ مزاج یار
فکر رزق لے گئی کس کس کو ، کہاں کہاں "

rohail-11
 

asalam o alikum
f to f
friends