Jab chor kr chly jana tha
To q i myre zege myn
Kya ksor hy myra tojy kysy
Bataon myry del ka hal DEL
Nhe manta k moj sy dor ho
Maham arz
اپنا زخم اسے مت دکھاؤ جسکے پاس مرھم نہ ھو-
ھر ناکامی کے دامن میں کامیابی کے پھول ضرور ھوتے ھیں
بادلوں کی طرح زندگی گذارو
کیونکہ وھ صرف پھولوں پر نھیں کانٹوں پر بھی برستے ھیں-
جاں دینے کے دعوے ہوں کہ پیمان وفا ہو
جی میں تو یہ آتا ہے کہ اب ہم بھی مکر جائیں
Royal 007
ہر ایک غم سے سلامت گزر گیا ہے دل
خدا کرے کہ محبت کی تاب لے آئے
Royal 007
سر میں سودائے وفا رکھتے ہیں
ہم بھی اس عہد میں کیا رکھتے ہیں
واسطہ جس کا ترے غم سے نہ ہو
ہم وہ ہر کام اٹھا رکھتے ہیں
بن کھلی ایک کلی پہلو میں
ہم بھی اے باد صبا رکھتے ہیں
بت کدہ والو تمہیں کچھ بولو
وہ تو چپ ہیں جو خدا رکھتے ہیں
غیرت عشق کوئی راہ نکال
ظلم وہ سب پہ روا رکھتے ہیں
کیا سلیقہ ہے ستم گاری کا
رخ پہ دامان حیا رکھتے ہیں
چارہ سازان زمانہ اے دل
زہر دیتے ہیں دوا رکھتے ہیں
نغمۂ شوق ہو یا نالۂ دل
درد مندانہ صدا رکھتے ہیں
دل کی تعمیر کو ڈھا کر اختر
وہ محبت کی بنا رکھتے ہیں
Royal 007
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain