تمہاری نبضیں۔۔!!
ہمارے دم سے،
جواز ڈھونڈیں گی زندگی کا۔۔!
کہ لکھنے والے نے،
لکھ دیا ہے۔۔!
مریض تم ہو،
طبیب ہم ہیں
مہک اچھی ہے تو ہاتھ چومنے ہیں۔۔
چائے پئیں گے تو کیا کریں گے 🌺🌺
طلب شدید ہوتی ہے اور اُس کو بڑھاتے ہیں
چائے کی تصویریں لوگ جب لگاتے ہیں__!!🌸☕


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain