Damadam.pk
sTylisH_Fari's posts | Damadam

sTylisH_Fari's posts:

Life Advice image
s  : Some delays are written to protect you, not punish you. - 
sTylisH_Fari
 
Expiring post

میں چاہتی ہوں مجھے اتنی نیند
ملے جتنی اصحاب کہف کو ملی تھی
کہ میری ساری تھکن اتر جائے اور ..
اور جب اٹھوں تو "سب بدل" چکا ہو..!!🖤 🖤

sTylisH_Fari
 
Expiring post

*اے اللہ!*
تو ہمارے دل کی تڑپ اور ہماری بے بسیاں خوب جانتا ہے۔ ہماری وہ خاموش دعائیں، جو ہم لفظوں میں بیان نہیں کر سکتے، ان پر اپنی خاص رحمت سے "*کُن*" فرما دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️