Damadam.pk
s_A_Q_i_agaya's posts | Damadam

s_A_Q_i_agaya's posts:

s_A_Q_i_agaya
 

اچھے برانڈ کا سگریٹ پیئیں، کم لوگوں سے تعلق رکھیں، تیز رفتار سواری میں میوزیک سنیں، بے وقت سوئیں اور بے وقت جاگیں، جیب میں پیسے گِنے بغیر رکھیں، نصیحت ایک کان سے سنیں دوسرے سے نکال دیں، اپنے رقیب سے کھل کر نفرت کریں مگر ایک بندے/بندی سے محبت ضرور کریں اور محبت میں بے شرمی کی حد تک اسے پیار کریں۔ اس کے خیالوں میں کھوۓ رہنا ہی خوبصورت زندگی ہیں۔☺️🥀❤️

s_A_Q_i_agaya
 

'SÉX' is like 'MATH',
'Add' the 'bed'.
'Minus' the 'light'
'Subtract' the 'clothes'.
'Bringdown' the 'underwear'.
'Divide' the 'legs'.
Find the 'decimal point'
and get ready to 'multiply'!
I love math

s_A_Q_i_agaya
 

me thinking I'm fully prepared for Nikah :
meanwhile Larki ka abba : beta طاغوت ka matlab btaao .a5
😅😂

Women's beauty 😍
s  : Women's beauty 😍 - 
s_A_Q_i_agaya
 

* اگر دینے والا اپنی شکل دیکھ کر دے تو فقیروں کو صدقے میں کبھی سکّے نہ ملیں ۔

Digital Art image
s  : فربہ جسم کی عورت سے محبت مرد کو پرسکون رکھتی ہے کیوں کہ یہ نازک مزاج رنگین - 
s_A_Q_i_agaya
 

ایک خوبصورت عورت سر سے لے کر پاؤں تک چومنے کی قابل ہوتی ہے❤️🔥

خوبصورت سے خوبصورت عورت بھی اگر بنا کپڑوں کے سامنے ہو تو کوئی اسکو کتنی دیر دیکھے گا؟ دس منٹ بیس منٹ لیکن اس کے بعد اسکا من اس سے اچاٹ ہونے لگے گا ۔لیکن اگر ڈھنگ سے ڈھکی عورت سامنے ہو تو اس کو پہروں دیکھا جا سکتا ہے ' من میں بار سوال پیدا ہوگا اور آنکھیں تعاقب کریں گی۔ 
     عورت کو لیکر پردے کے پیچھے بھی کہیں نہ کہیں مردوں کی یہی شرارت چھپی ہے کہ اس سےمن اچاٹ نہ ہو۔ اور پھر پردے کے عمل کے بدلے معاشرے میں عزت اور مذاہب میں انعام رکھا گیا۔
s  : خوبصورت سے خوبصورت عورت بھی اگر بنا کپڑوں کے سامنے ہو تو کوئی اسکو کتنی دیر - 
s_A_Q_i_agaya
 

میرے اندر آج کل اتنا کچھ جمع ہے . اتنا غم ، غصہ ، بےبسی ، محبت ، نفرت ، دھوکہ ، بے گناہی اور بےخوابی ۔ یہ سب مل کر مجھے اتنا بے چین رکھتے ہیں دل کرتا ہے کوئی اجنبی ملے ۔ اس سے دل کا حال کہوں ۔ اور پھر روپوش ہو جاؤں ایسے کہ کسی کو میری دھول بھی نہ ملے

s_A_Q_i_agaya
 

فرعون بڑا ظالم تھا لیکن اس نے کبھی دس کلو کے آٹے کی تھیلے پہ اپنی تصویر نہیں دی😅
شریف فیملی حرام خور فیملی

s_A_Q_i_agaya
 

انڈیا کے پاس مکیش امبانی اور رتن ٹاٹا ہے،
اور ہمارے پاس چور کی تصویر لگا سستا آٹا ہے...🤭😂

Memes & Satire image
s  : Chad not coming slow.c1 - 
اگر موزے پہ لکھا ہوا یہیں نا زیبا لفظ عربی میں ہوتا تو شاید بابا جی مسجد سے ذندہ نہ نکل پاتا۔۔ اسی لئے تعلیم بہت اہمیت رکھتی ہے۔۔
s  : اگر موزے پہ لکھا ہوا یہیں نا زیبا لفظ عربی میں ہوتا تو شاید بابا جی مسجد سے - 
s_A_Q_i_agaya
 

ایک عدد Gold Leaf سیگریٹ کی ڈبّی جو کہ صرف ایک دفعہ کُھلی ہے اور تین سیگریٹ استعمال ہوئے ہیں، باقی سارے سیگریٹ ورکنگ کنڈیشن میں ہیں ۔۔ اَن ٹچ۔
ڈبی اے پلس جینوئن حالت میں ہے،
ڈبّی ایک ہی ہاتھ میں رہی ہے، فرسٹ پرچیز۔۔۔ خریداری کی اوریجنل رسید موجود ہے۔
اندر باہر سے بالکل اوکے ہے اور سارے سیگریٹ اپنی اوریجنل ترتیب سے پڑے ہوئے ہیں،
برائے فروخت ہے ۔۔۔
کسی قسم کا کوئی نقص نہیں ہے اور نہ کسی فالٹ کی وجہ سے بیچ رہی ہوں، صرف کچھ پیسوں کی ضرورت پڑنے پر مجبوراً بیچنا پڑ رہی ہے ۔۔۔
بار بار صبح شام تصویریں منگوانے والے دور رہیں، چسکا پارٹی بھی دور رہے ۔۔۔ صرف سنجیدہ لوگ جو خریدنا چاہتے ہیں قیمت کے لئے رابطہ کریں ۔۔۔

s_A_Q_i_agaya
 

تم سے رنجش بھی ہے اختلاف بھی ہے
اور کچھ عین، شین، قاف، بھی ہے 🔥
❤🌸💝

یہ بڑی نہر کی طرح ھر سال بندہ کھاتی ھے
s  : یہ بڑی نہر کی طرح ھر سال بندہ کھاتی ھے - 
s_A_Q_i_agaya
 

ہمارے معاشرے میں اپنے بیٹے یا بھائی کے لئے جب شادی کے لئے رشتہ ڈھونڈا جاتا ھے تو :
لڑکی کی خوبصورتی
لڑکی کی شرافت
لڑکی کے کام کاج
لڑکی کا رہن سہن
لڑکی کی تعلیم
لڑکی کا خاندان
لڑکی کا جہیز
لڑکی کا جائیداد میں حصہ لڑکی کی پیدائش سے اس کی جوانی تک کی ہسٹری جن کی گواہی شرط اور لڑکے کے لیے صرف اس کی نوکری ہونا ہی بہت ہے نہ شکل و صورت اہم نہ کردار اہم ، نہ چال چلن اہم، نہ اس کے دوست احباب اہم،😓😓😓
نہ اس کا گھر والوں سے رابطہ تعلق اہم، نہ اس کے عشق معاشقے اہم بس
ایک نوکری اس کے 100 عیبوں پر پردہ ڈال دیتی ہے۔😓😓
اور المیہ یہ ہے کہ کسی کی بیٹی بہن کے گھر جب دیکھنے جاتے ہیں تو پہلے کہتے ہیں کہ لڑکی دیکھنے آ رہے ہیں وہاں لڑکی کے دل پہ کیا گزرتی ہے جو دل و دماغ میں مرتی تڑپتی دعائیں مانگتی سوچتی پاگل ہوتی ہے کہ کیا ہوگا؟😓😓😓

s_A_Q_i_agaya
 

*✍وہ پائل نہیں پہنتی ہے پاؤں میں*
*بس ایک کالے دھاگے سے قہر برساتی ہے*💔
*_🥀ســــفــرِ ؏ــشـق🥀_«*💚
*.•°``°•.¸.•°`❀•.*
*❥━──➸➽❥❂❥━──➽
*`•.¸ ¸.•`*
*❀.¸¸.•°*
*♡ _ˢ_*🥀

s_A_Q_i_agaya
 

تو نے سمجھا ہی نہیں شوق کا عالم ورنہ ...
ہم دل و جاں سے تیرا صدقہ۔۔۔۔۔ اتارا کرتے
ہم تـیـــــرے ہاتھ پہ لکھ لیتے مقــدر اپنـــا ...
ہم تیری آنکھ سے دنیا کو ۔۔۔۔۔۔۔سنوارا کرتے
ہم کو ملتی تیری دہلیز کی سوغات اگر ...
خاک کو چومتے ماتھے کا ۔۔۔۔۔۔۔ستارا کرتے...💕
🩺

Imported Government not accepted 🖕
s  : Imported Government not accepted 🖕 -