Damadam.pk
sabamemon11's posts | Damadam

sabamemon11's posts:

میرے ہم نشین لا اپنا ہاتھ رکھ میرے ہاتھ پر. . .💞
کہ ساری کائنات رشک کرے ان حسین لمحات پر. .💞
🌴💖💚🌹🍀💝🌿💜💚
s  : میرے ہم نشین لا اپنا ہاتھ رکھ میرے ہاتھ پر. . .💞 کہ ساری کائنات رشک کرے ان - 
sabamemon11
 

اور جب میرے والدین ہنستے ہیں
مجھے یوں لگتا ہے میری دنیا مکمل ہو گئى ہے_"🥰

sabamemon11
 

کیا پتہ اللہ کو تمہارا صبر اتنا پسند آجاۓ کہ وہ تمہاری ہر دعا پر کن کہہ دے _

sabamemon11
 

حجاب میں ہر مرد شہزادہ اور
داڑھی میں ہر عورت شہزادی لگتی ہے🖤💯
😂😂🙈🙈🙈🙈😂

sabamemon11
 

مجھے پھر چوڑیوں کا تحفہ دو
hubby g عید پھر سے قریب آ پہنچی😍

sabamemon11
 

اگر کوئی لڑکا آپ سے کہے کہ اسے آپ پر مکمل یقین ہے
تو فوراً سمجھ جاؤ کہ وہ آپ سے بھی بڑی فلم ہے 😜😂😂😂😂

sabamemon11
 

میری امی کہتی ہیں تم پیدا ھی سکون برباد کرنے کے لیے ھوئی ھو...تو مجھے اطمینان ھو جاتا ھے.🙊🙊🙊
میں جس مقصد کے لیے پیدا ھوئی تھی وہ پورا ھو رہا ھے🙈🙈🙈

sabamemon11
 

جھاڑو کی طرح صفائیاں دیتے ہوۓ زندگی گزارنے سےکہیں بہتر ہے
بیلچہ بنو
اور اٹھا پھینکو ایسے لوگوں
کو جو جینا حرام کر دیتے ہیں🖤🥀

sabamemon11
 

نارملـی میں کسی سے لڑتی نہیں🥴😜
اور اگر لڑتی ہوں تو پھر اگلا نارمل رہتا نہیں🤣😆🌚🔥
jese mere hubby g .a7 love u jan and miss u

sabamemon11
 

کہانی میں نیا موڑ لاوں گی 😘😘
اپنے گھر بلا کے تجھ سے 😋😋
اوجھری صاف کرواں گی 😎

sabamemon11
 

نا کرو انتظار 😒
آپکے نصیب میں میرا میسج کہاں🙊😂koi 1 bhi reply ly kr bta de mujh se possible hi nhi .a7

sabamemon11
 

جو لڑکے کہتے ہیں نہ کمال سارا میک اپ کا ہوتا ہے تو زرا خود میک اپ کر کے حسین بن کر دیکھائیں اللہ کی قسم اجڑی ہوئی بیوائیں لگیں گے 😌✌️
🙊😂😂😂😂

sabamemon11
 

کچھ لوگ پہلے آپ کی لائف کو لائٹ اپ کریں گے اور پھر سارے بلب چوری کر کے چلے جائیں گے🌚💔✌️

sabamemon11
 

عورت مرد کی کس بات سے متاثر ہو کر مرد سے محبت کرتی ہے؟

sabamemon11
 

hello everyone
ki haal hy

sabamemon11
 

محبوب سامنے ہو اور نگاہیں شرم سے جھکی رہیں
یہ بھی محبت کی حسین ادا ہوتی ہے

محبوب سامنے ہو اور نگاہیں شرم سے جھکی رہیں 
یہ بھی محبت کی حسین ادا ہوتی ہے
s  : محبوب سامنے ہو اور نگاہیں شرم سے جھکی رہیں یہ بھی محبت کی حسین ادا ہوتی ہے - 
sabamemon11
 

CANT WAIT TO MEET THOSE TINY LITTLE FEET .m7 hubby

sabamemon11
 

جن کے ہم ہو جائیں
انہیں کیا ضرورت ہے
کے کسی اور کو اپنا کہے

sabamemon11
 

hello damadam
kiya kr rahy hoo sab