Damadam.pk
sabamemon11's posts | Damadam

sabamemon11's posts:

sabamemon11
 

وگ برا کہتے ہیں ، انہیں کہنے دو😊
وہ سنا نہیں✋
وتعز من تشاء وتذل من تشاء🖤🔥💥

sabamemon11
 

#ωє αяє -ﻭσσ∂- αѕ -ℓσηﻭ- αѕ
#ωє мєєт тнє "ѕтαη∂αя∂ѕ" σƒ *σтнєяѕ😏
#ہم وہاں تک اچھے ہوتے ہیں...,
#جہان تک دوسروں کے" معیار" کے مطابق ہوں۔😏

sabamemon11
 

بہترین انسان وہ ہے🙈
جس کی آپ پوسٹ پڑھ رہے ہیں...😂😂
سب کو مت بتانا، بندہ نظروں میں آ جاتا ہے...😜

sabamemon11
 

اپنے ناخون بڑھا لیجیۓ ہمارے بعد خود کو نوچینگی آپ💔
#مریضے_عشق🥀naz

sabamemon11
 

دھڑکنوں پہ کسی کے پاؤں ہیں
سانس لینا محال ہے سائیں💔😅
#عشق_زادی🔥

sabamemon11
 

عشق کو
کسی ماضی کے لمحے سے
کوئی مطلب نہیں ہوتا۔۔۔۔
عشق 'ہے' کا صیغہ ہے
یہ'تھا' اور'تھی' نہیں ہوتا!
یہ ہوتا ہے
سدا ہونے کیلئے ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔💓

sabamemon11
 

میری ساری پوسٹس اُردو میں دیکھ کر آپ سوچتے تو ھوگے...😎
کہ مجھے انگلش نہیں آتی...😕
اس میں سوچنے والی کیا بات ھے...😃
مجھے واقعی نہیں آتی...😛😂...🥺😂😂

sabamemon11
 

عرض کیا ہے🙈🙈🙈
دھوپ میں پک رہے تھے چاول🍙
غور فرمائیں😔
دھوپ میں پک رہے تھےچاول 🍙😍😍
کچھ بھی لکھ دو😜😛
بڑے غور سے پڑھتے ہے پاگل😄😃😂😂
بھلا کبھی دھوپ میں بھی پکے ہیں چاول😜

sabamemon11
 

??#مجھے اپنے کردار پر اتنا تو یقین ھے صاحب🥀🌹
👑کوٸی مجھے چھوڑ تو سکتا ھے پر بھلا نھیں سکتا✌
❤ ❤

sabamemon11
 

ہنستے رہا کرو...!! 🧡✨💕
🥀💫
یہاں پر لوگ رولا دیتے ہیں

sabamemon11
 

خاموشی🤫 کا مطلب لحاظ بھی ہوتا ہے🤷♂
لوگ اسے کمزوری 🥺سمجھ لیتے ہیں😡🤨✦⃝❤️✏️➳๏ ͢

sabamemon11
 

عجیب قصہ ہے زندگی کا😢*
*اجنبی حال پوچھ رہے ہیں👉*
*💯اور اپنوں کو خبر تک نہیں💯*

sabamemon11
 

ایک،دو،تین
ہم لڑکیاں اتنی حسین😍
اور لڑکے سارے مسٹر بین😏😜🤣

sabamemon11
 

anmolnaz

sabamemon11
 

ہم لٹا دیں گے ساری چاہت تم پر
اس شرط پر کہ جمع تفریق نہیں کرو گے
ہم اکیلے ہی کریں گے راج تم پر
کسی اورلوگوں کو اس میں شریک نہیں کرو گے⁦❤️⁩سڑیل
#

sabamemon11
 

ہمیں غلط بتایا گیا ہے کے پہاڑ, سمندر، درخت ،کہکشاں پیارے ہیں جبکہ دنیا میں سب سے خوبصورت چیز عورت ہے♥️

sabamemon11
 

فاصلہ رکھیں جناب
آج میرے دل کی تاریں شاٹ ہیں🤣🤣🤣

sabamemon11
 

اللّٰہ جب ''بہترین'' سے نوازتا ہے❣️💕
تو پہلے "بدترین" سے گزارتا ہے😊🌹

sabamemon11
 

میرے اندر کی چیخیں تیرا دل پھاڑ سکتی ہیں°"💔
#

sabamemon11
 

زندگی درد بھری ہو سکتی ہے ۔ کیا آپ نے کبھی سوچا ہے؟