No matter how angry we are, we always end up forgiving the person we 🇱 🇴 🇻 🇪 .🥰❤️
Better to have an enemy who slaps you in the face than a friend who stabs you in the back.
✌️💯
Your mind will always believe everything you tell it. Feed it faith.
Feed it truth. Feed it with love.💯✨
ᏞᎬͲ ͲᎻᎬᎷ ᎻᎪͲᎬ ᎽϴႮ.
ᎫႮՏͲ ᎷᎪᏦᎬ ՏႮᎡᎬ ͲᎻᎬᎽ ՏᏢᎬᏞᏞ ᎽϴႮᎡ ΝᎪᎷᎬ ᏟϴᎡᎡᎬᏟͲᏞᎽ.🖤✨
جو میں سر بہ سجدہ ہوا کبھی
تو زمیں سے آنے لگی صدا
تیرا دل تو ہے صنم آشنا تجھے کیا ملے گا نماز میں 🥀🥀
علامہ اقبال❤️
دکھائی دینے اور سنائی دینے میں فرق ہے ، اور محسوس کرنا ان سے الگ ترین ہے...الله کو محسوس ہی تو کیا جاتا ہے...
🌸❤️
جو تم پے مرتا ہے ناں، کوشش کرو کہ اسے زندہ رکھو کسی کے دل میں رب نے تمہارے لئے محبت ڈالی ہے،
تو اس پر شکر کرو، کہ ربّ نے تمہیں اس قابل سمجھا
اور قدر کرو انکی جو تمہاری قدر کرتے ہیں۔
ورنہ جو ربّ دل میں محبت ڈال سکتا ہے، وہ تمہارے لئے کسی کہ دل میں صبر بھی ڈال سکتا ہے😶🙂🥀
#گل_جنت🥀
کسی دُوسرے کے لئےسُکھ
ڈھونڈنے والے کی ذات پر سُکھ
آسمان سے برستے ہیں____!💞
Saba🌹
جب بهی رہى شکایت هى رہى دنیا کو... کبهى کچھ کہنے پہ ، کبهى چپ رہنے پہ...💔
۔۔۔سکون کی دعا۔۔۔
اے ہمارے رب۔۔۔تو ہمیں اتنا سکون دے کہ ہم اپنے اُن حالات کو تسلیم کر سکیں۔۔۔جنھیں ہم بدل نہیں سکتے۔۔۔تو ہمیں اتنی جرات دے کہ ہم اپنے اُن حالات کو بدل دیں جنھیں ہم بدل سکتے ہیں اور ہمیں اتنی سمجھ دے کہ ہم دونوں کے درمیان فرق کو سمجھ سکیں۔۔۔آمین۔۔۔
😊
Things that it's never too late to do:
- Forgive 🤝
- Apologize 🥺
- Change 🙌🏽
- Succeed 💰
- Love ❤️
- Pray 🙏🏾
میرے یار کی آنکھوں میں نہ دیکھنا
مرشد🖤
ان پہ حق صرف میرا ہے❤️😍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain