Kisi ka Ehsan kyn Uthaen✨ Kisi ko Halat kyn Btaen🥰 Tumhi sy mangein gy🤲🏻 Tum hi do gy♥️ Tumhary dar sy hi lo lgi hai🌸 Ye Sb Tumhara Karam hai Aqa S.A.W Ky Baat ab tk bni hoi hai🌹 🖤✨
پرانی رسومات جو کفر تک لے جاتی ہیں۔ قرآن عمل کی کتاب ہے نہ کہ رسمیں ادا، کرتے وقت استمال ہونے کی کتاب ہے اپنی بیٹیوں کو قرآن کا علم سیکھا کر رخصت کرے نہ کہ اس کے نیچے سے گزار کر ۔ *دلہن کے👆🏻 سر پر قرآن کا سایہ کرتے ، گویا کہ قرآن وائی فائی ہے اب ان کے لیے۔* *کیوں نہیں سمجھتے کہ قرآن سیکھنے سے زندگی بدلتی ہے، سایہ کچھ نہیں کرتا۔* *بیٹی گھر سے رخصت کی تو چاول پھینک کر قدموں تلے روند کر جاتی کہ برکت رہے گی ، رزق آئے گا۔* *کیوں نہیں سمجھے کہ رزق میں برکت قدر کرنے سے آتی ہے روندنے سے نہیں۔* *گھر کی دہلیز پر جوتا لٹکاتےتھے کہ نحوست سے بچیں گے۔* *بھلا پاؤں میں پہنا جوتا نہیں بچا سکے گا؟ جو اتار کر لٹکا دیا تو بچا لے گا؟؟* 🖤✨