Damadam.pk
sabeeni's posts | Damadam

sabeeni's posts:

وہ سمجھ کر بھی تیرا انجان بننا
فضول ہے اب تجھ سے بات کرنا
s  : وہ سمجھ کر بھی تیرا انجان بننا فضول ہے اب تجھ سے بات کرنا - 
خاموشی ٹوٹی تو یہ پتا چلا
چھپائے کتنے طوفان دل میں
s  : خاموشی ٹوٹی تو یہ پتا چلا چھپائے کتنے طوفان دل میں - 
مجھے درد و تکلیف دے کر
وہ شخص مسکراتا خوب ہے
s  : مجھے درد و تکلیف دے کر وہ شخص مسکراتا خوب ہے - 
اس کی بے رخی نے مجھے محتاط کردیا
جذبے سے نہیں مطلب سے مالا مال کردیا
s  : اس کی بے رخی نے مجھے محتاط کردیا جذبے سے نہیں مطلب سے مالا مال کردیا - 
تنہائی لے ڈوبی مجھے اپنے ساتھ
میں نے صُبح تک تیرا انتظار کیا
سبین ارشاد
s  : تنہائی لے ڈوبی مجھے اپنے ساتھ میں نے صُبح تک تیرا انتظار کیا سبین ارشاد -